جب عمران خان صاحب نے کہا سول نافرمانی تقریباً سارے کے سارے اینکرز اور بڑھے بڑھے سیاستدان کو سمجھ ہی نا آئی یہ ہے کیا جو بھی ٹی وی پر آتا عمران خان پر طنز کرتا . حالانکہ ان سب کو سول نافرمانی کے مضمرات کا اندازہ ہی نہیں تھا .ویسے جب یہ بات کرتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے یہ سکرین پھاڑ دیں گے . دوسرے دن سب اپنی عقل پر ماتم کر رہے تھے . یہ وہ ہیں وہ حضرات جو لاکھوں کی سیلری لیتے ہیں .
اب دوسری طرف آتی ہے . مسلسل ایک اینکر صاحب کہ رہے ہے نواز شریف کو استعفیٰ نہیں دینا چاہئیے یہ منتحب وزیراعظم ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن نہ تو یہ کہتے طارق ملک صاحب کو کک کیوں کیا گیا اور نہ یہ کہتے ہے ماڈل ٹاؤن میں جو قتل ہوۓ عدالت کے حکم کے باوجود مقدمہ کیوں نہیں درج کیا گیا ؟
کیا آپ اندھے ہیں یا آپ کو اندھا کر دیا گیا ہے
بات تو صرف اتنی ہے یہ سسٹم جس میں ہر طرف اندھیر ہے غریب کا کوئی پوچھتا نہیں امیر قتل کرے تو پولیس پرچہ درجہ نہیں کرتی .
اس سسٹم نے پاکستان کو صرف نیچے دھکیلا ہے آپ دنیا کی دوسری قوموں کر طرف دیکھیں جو بہت آگے ہیں ہم سے . وہ اسلیے وہاں ایک اچھا سسٹم ہے .جہاں ہر ایک کو انصاف ملتا ہے .
پاکستان میں تو لوگ ووٹ اس کو دیتے جو سفارش کرے . ناجائز کام آسان اور جائز بہت مشکل . جب سچ کی آواز بند کر جاۓ اور جھوٹ بولنے پر پیسے دیے جائیں وہاں انصاف نہیں ہوتا
اگر اوپر اپنا آدمی ھو تو نیچے انصاف کرنا تقریباً ناممکن ھو جاتا ہے . سب کو پتہ ہے یہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے پھر میاں صاحب
کے ہوتے ہوۓ انصاف دب جاۓ گا . جس کے ہوتے ھوے تھانے میں پرچہ نہیں ھو سکتا
عمران خان ٹھیک کہتا ہے نواز شریف کو استعفیٰ دنیا ھو گا تاکہ نیچے انصاف ھو یہ سسٹم ٹھیک ھو اور پاکستان ترقی کرے .
عمران خان جیسا لیڈروں صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے قدر کرو اس کی جو نہ تو سفارش کرتا ہے نہ بےایمانی.
سوچنے کی بات وہی پرانے کرپٹ سیاستدان اس سسٹم کو بچاتے ہیں جو صرف ان کی جیبیں بھرتا ہے
یہی وجہ ہے آج انہی سیاستدانوں کی وجہ سے پاکستان کا یہ حال ہے اور اب یہ کچھ صحافی اپنا حصہ وصول کر رہے ہیں
اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھو آمین