پڑھے لکھے جوان کا بتھہ خور ہونا کوئی بڑی بات نہیں جب کہ اوپر بڑی پوزیشنوں پر ۔۔۔۔ زرداری اور نواز شریف ۔۔۔۔ جیسے چور ، ڈاکو ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالے ہوے ہو تو پھر ایسے واقعات کا ہونا کوئی بڑی بات نہیں
اب سب کہیں گے کہ نوکری نہ ملنے کی وجہ سے انصاف نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے مگر
اگر یہی کام مدرسسے کے سٹوڈنٹس نے کیا ہوتا تو کہاں جاتا ان پر چڑھ جاؤ ، مار دو انہیں .....