پڑھا لکھا پنجاب ؟؟؟

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
پڑھا لکھاپنجاب؟
‏دھمال چوہدری کےعلاقے میں ایک سکول کا منظر
‏اور
‏یہ تھتھا چوہدری کپتان کی پریسر کے بعد بھونکنے کے علاوه باقی ہر چیز سے لاعلم ہے

C5CaFopWIAI9ymX

:(​
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
بڑے بیغیرت ہیں یہ نون والے
انکی غیرت جگانے کی کوشش نہ کرنا
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
فراری کے یاروں سے نوٹ بنا لیتے ہیں
جب جج پکڑ لے تو قطری کو ابا بنالیتے ہیں
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)

‏⁦‬⁩ یه بھینس تو عمران خان صاحب نے یہاں لا کر باندھ دی ہیں
‏پتہ نہیں یه لوگ کہاں سے یه بھینس لا کر دکھا دیتےہیں

مطمئن پٹواری

بڑے بیغیرت ہیں یہ نون والے
انکی غیرت جگانے کی کوشش نہ کرنا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایک تو پی ٹی آئی والے بات کا بتنگڑ بنا دیتے ہیں ، ذرا سوچو جہاں بھینسیں تک سکول جاتی ہوں ، کتنا پڑھا لکھا ہو گا وہ پنجاب
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
انتہائی شرمندگی انتہائی شرمندگی انتہائی شرمندگی کے ساتھ میں یہ تصویریں پوسٹ کر رہا ہوں صرف یہ بتانے کے لئے کہ پروپیگنڈا کی غرض سے ہی اگر زندگی گزارنی ہے تو انٹرنیٹ پر بہت مواد موجود ہے جو تم لوگوں کو بھی شرمندہ کر سکتا ہے

education+(Medium).jpg

BjkA1NUCcAAaYdO.jpg

275-schools-non-functional-in-kpk-1426251290-5476.jpg

pakistan-school.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوپر والی پوسٹ پر میرا کوئی غلط مقصد نہیں - میں سمجھتا ہم کہ وسائل کی کمی کا شکار خبر پختوں خواہ ہی ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تجھ پٹواری میں اگر اتنی عقل ہوتی تو بات سمجھانا بہت آسان ہوتا کیونکہ کے پی میں 28000 سے زیادہ سکولز ہیں اور انمیں بیشتر تباہ حال تھے۔ صرف بالاکوٹ اور باقی علاقوں میں میں 2005 کے زلرلے میں تباہ شدہ سکولز کی تعداد ہزاروں میں تھی اور پی ٹی آئی کی حکومت کو آئے چار سال بھی نہیں ہوئے۔ یہ سب سکولز ٹھیک کرنا اتنا آسان نہیں وقت اور پیسہ لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن تیرے گنجوں کے تو بال جڑ کے وآپس بھی اُگ آئیں لیکن پنجاب اور اسلام آباد میں تعلیم اور صحت کا نظام تباہ حال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر پی ٹی آئی صرف 10 سال بھی حکومت کرلے تو تمام سکولز اور ہسپتال اپنی صحیح حالت میں آجائینگے۔ گنجوں کیطرح 50 سال انتظار نہیں کرائینگے۔

اوپر والی پوسٹ پر میرا کوئی غلط مقصد نہیں - میں سمجھتا ہم کہ وسائل کی کمی کا شکار خبر پختوں خواہ ہی ہے
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اپنے جیسی ذہنیت نہ سمجو مجھے اور اس ایکسپلنشن کی کوئی ضرورت نہیں
تجھ پٹواری میں اگر اتنی عقل ہوتی تو بات سمجھانا بہت آسان ہوتا کیونکہ کے پی میں 28000 سے زیادہ سکولز ہیں اور انمیں بیشتر تباہ حال تھے۔ صرف بالاکوٹ اور باقی علاقوں میں میں 2005 کے زلرلے میں تباہ شدہ سکولز کی تعداد ہزاروں میں تھی اور پی ٹی آئی کی حکومت کو آئے چار سال بھی نہیں ہوئے۔ یہ سب سکولز ٹھیک کرنا اتنا آسان نہیں وقت اور پیسہ لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن تیرے گنجوں کے تو بال جڑ کے وآپس بھی اُگ آئیں لیکن پنجاب اور اسلام آباد تعلیم اور صحت کا نظام تباہ حال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر پی ٹی آئی صرف 10 سال بھی حکومت کرلے تو تمام سکولز اور ہسپتال اپنی صحیح حالت میں آجائینگے۔ گنجوں کیطرح 50 سال انتظار نہیں کرائینگے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میری ذہنیت تیری طرح ہے بھی نہیں اسلیے فکر ناٹ۔۔ تم ایک پٹواری ہو جو زیادتی اور ظلم دیکھ کے بھی خاموش رہتے ہو اور میں انصافین کو کسی ظلم پہ خاموش نہیں رہ سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں اس وضاحت کی کوئی ضرورت نہیں تیرے جیسوں کو کیا سمجھ آنی ہے؟

اپنے جیسی ذہنیت نہ سمجو مجھے اور اس ایکسپلنشن کی کوئی ضرورت نہیں
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
esi zahniat ko kia samjha jaey jo ek 4 sal ki hakumat, jo mahdood wasail se pechlay 35 salon kEE CORRUPTION saaf kar rahi hai, os hakumat ko 35 salon ki hakumaton se tashbeeh de rahi hae jo ab bhi CORRUPTION Kar rahi haen la mahdood wasail k bawajud
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Its not responsibility of MNA/MPA but the education ministry. Unfortunately, when un-educated people are running education we can see better results. Also when political parties know that education is a killer for their vote bank why they should try to destroy their vote bank?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اوپر والی پوسٹ پر میرا کوئی غلط مقصد نہیں - میں سمجھتا ہم کہ وسائل کی کمی کا شکار خبر پختوں خواہ ہی ہے
آپکےہاں بھی وسائل کی کمی ہے؟
جبکہ بھینسوں کے لئے بھی سکول دستیاب ہیں .
:lol:
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
اللہ خیر کرے یہ نون لیگ والوں کو اپنے کیے پر شرمندگی کب سے ہونے لگی ہے ؟؟؟؟

راجا صاحب اپنا قصور مان لیا کریں کبھی کھبی ۔۔ نون لیگ والوں کو عادت ہے جب بھی کوئی ان سے کہے کہ یہ کام غلط ہے تو آگے سے اس کام کو ٹھیک نہیں کرتے بلکے اگلے کے نقص نکالتے ہیں ۔۔

راجہ صاحب راجہ بن کر سوچو پٹواری بن کر نہیں ۔۔ ہر بات پر تو شریف اپنے آپ کو ڈیفینڈ نہیں کرتے جتنا آپ پٹواری لوگ اپنے پیرومرشدوں کو کرتے ہوں ۔

انتہائی شرمندگی انتہائی شرمندگی انتہائی شرمندگی کے ساتھ میں یہ تصویریں پوسٹ کر رہا ہوں صرف یہ بتانے کے لئے کہ پروپیگنڈا کی غرض سے ہی اگر زندگی گزارنی ہے تو انٹرنیٹ پر بہت مواد موجود ہے جو تم لوگوں کو بھی شرمندہ کر سکتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بن تم انتے زیادہ لؤنے نہ بنو تمہیں پتا ہے میں کس بات سے شرمندہ ہو رہا ہوں - میں وہ گھٹیا حرکت کر کے شرمندہ ہو رہا ہوں جو تم نے کی ہے - تمہیں پتا ہے میں انسانی میزری کو اپنے گندے پروپگنڈے کے لئے استمعال نہیں کرتا - جب تم دونوں بہن بھائی نے لاہور کو وینس بنایا تھا تب بھی میں نے تمہیں پشاور میں اس سال آنے والے سیلاب کا لنک بھیجا تھا اور کہا تھا مجھے شرمندگی ہوتی ہے ان تصویروں کو پوسٹ کرتے تم میں جرات ہے تو خود ہی کر لو
در اصل تم لوگ ایک ہی بات کو بار بار دوہرا کر ایک سماں باندھنا چاہتے ہو - اور اس بات سے نا آشنا ہو کہ ان حرکتوں سے کچھ حاصل نہیں ہو رہا تم لوگوں کو - پتا نہیں کب کے یہ تصویر ہے اور کہاں سے تم نے نکالی ہے اس کا کوئی ذکر نہیں - میں تم لوگوں کو ایک مشورہ دیتا ہوں پنجاب میں تعلیم کے فقدان کا ادراق کرنے کے لئے
پورا انٹرنیٹ چھان لو اور کوئی ایک اتھینٹک خبر مجھے لا کر دکھا دو جس میں کسی نے کہا ہو کہ میرے بچے کو کسی بھی سکول میں داخل نہیں کیا جا رہا - میراکہنے کا مطلب یہ ہے کہ کوئی والدین چاہتے ہووے بھی اپنے بچے کو تعلیم نہیں دلوا سکتے کہ صوبے بھر میں اس کے بچے کے لئے کوئی جگہ ہی نہ ہو - ہاں ایسے ضرور ھڈ حرام والدین ملیں گے جو جان بوجھ کر بچوں سے کام کرواتے ہوں اور ان کو سکول نہ بھجواتے ہوں - ایسے بےشرم والدین تمہارے دودھ اور شہید کی نہروں والے صوبے میں بھی موجود ہیں - کم ہوں گے کیوں کہ پٹھانوں میں غیرت ہم پنجابیوں سے بہت زیادہ ہے - اس کا عتراف کرتا ہوں کہ خان نے ان بےشرم والدین کے لئے قانون بنایا ہے جو ابھی پنجاب میں نہیں - پر میں کھلے دل سے خان کو سلوٹ ماروں گا جب اس نے کسی ایک ظالم ہٹے کٹے والد کو جیل میں بھجوایا اس جرم پر کہ اس نے بچے کو تعلیم سے پرے رکھ کر کام پر لگایا ہوا ہے
اس لئے بھائی جی اور بہن جی اس گھٹیا پروپگنڈے سے باز رھیں کیوں کہ آپ چیزوں کو غلط اینڈ سے پکڑتے ہیں - بس تھوڑے دنوں انتظار کریں جب اصلی نوں لیگئے بھی اسی پچ پر کھیلنے لگیں گے جس پر آپ لوگ کھل رہے ہیں پھر دیکھیں گے کیسا سماں بنے گا
ویسے مجھے کافی دنوں سے ایک انصافی نے تنگ کیا ہوا تھا - تبدیلیوں پر روشنی ڈالنے کے لئے تو میں نے اس کو یہ والی تقریر کی تھی - اب وہ غائب ہے شاید کچھ سوچ و بچار میں ہے- پڑھ لو تم لوگوں کے بھی کام آ سکتا ہے
املا کی غلطیوں کی معزرت - گوگل ان پٹ نے جو لکھا وہ موجود ہے

Please read Post # 18 if you have enough personality respect and understand others opinion.

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?p=4367299#post4367299

آپکےہاں بھی وسائل کی کمی ہے؟
جبکہ بھینسوں کے لئے بھی سکول دستیاب ہیں .
:lol:

اللہ خیر کرے یہ نون لیگ والوں کو اپنے کیے پر شرمندگی کب سے ہونے لگی ہے ؟؟؟؟

راجا صاحب اپنا قصور مان لیا کریں کبھی کھبی ۔۔ نون لیگ والوں کو عادت ہے جب بھی کوئی ان سے کہے کہ یہ کام غلط ہے تو آگے سے اس کام کو ٹھیک نہیں کرتے بلکے اگلے کے نقص نکالتے ہیں ۔۔

راجہ صاحب راجہ بن کر سوچو پٹواری بن کر نہیں ۔۔ ہر بات پر تو شریف اپنے آپ کو ڈیفینڈ نہیں کرتے جتنا آپ پٹواری لوگ اپنے پیرومرشدوں کو کرتے ہوں ۔
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)

راجہ جی اتنے لمبے بھاشن کی کیا ضرورت تھی ۔ ہاں اگر آپ کو نمبر میرا مطلب پیسے زیادہ لکھنے کے ملتے ہیں تو پھر ٹھیک ہے ورنہ اتنے بھاشن تو کھبی شہباز شریف نے نہیں دیے اپنی صفائی میں جتنے آپ ان کی صفائی میں دے رہے ہو ۔ پوسٹ ٹائٹل کو پھر سے پڑھو اور پھر ٹو دی پوائنٹ جواب دو ۔ یہ جو سکول کی تصویر شئر کی ہے اس لیے کہ تقریبا ۳۵ سال سے موصوف اسکول جو بنیاد ہے ٹھیک کر نہیں سکے تو تھانہ کچہری ہسپتال تو بعد میں آتے ہیں ہاں سٹرکوں پر زور ہے کیوں کے ایک تو مال اچھا بنتا ہے اور دوسرا گاڑیوں میں جو سیر کرنی ہوتی ہے کون سا ان کے بچے ان سکولوں میں پڑھتے ہیں اور جو تصاویر آپ نے شئیر کی ہیں وہ پتہ نہیں کب کی اور کہاں کی ہیں لیکن بردار ٹرسٹ می
۳۵ سال کا گند صاف کر رہے ہیں پختنخواہ میں خدمت کے نام پر جو آپ کے سنگی ساتھیوں نے کرپشن کی تھی اس کو ٹھیک کر رہے ہیں ۔ لیکن وہ تب ہی نظر آئے گا جب پٹواری عینک اتار کر پاکستانی بنوں گے ۔

Back
Top