پچیس جولائی کا دن . کھلاڑیوں سے درخواست

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
وہ تمام لوگ جو تبدیلی کے خواہشمند ہیں . ابھی سے ایک لسٹ بنا لیں کن کن لوگوں کو آپ اپنے خرچے اپنے ساتھ ووٹ ڈلوانے لے کر جائیں گیں . پچیس جولائی کی صبح ان تمام لوگوں کا ووٹ تحریک انصاف کے نشان بلے کو ڈلوائیں . گرمی کے موسم کے پیشے نظر پانی کی بوتل اور چھتری ساتھ رکھیں . بزرگ اور معذور لوگوں مریضوں کو پہلے ووٹ کا حق دیں . اپنے علاقے میں تمام ضلعی اور شہری انتظامی افسروں کا ایک ڈیٹا بنائیں . ان کی سرکاری گاڑیوں ان کی بیگموں علاقے میں تمام منشیات فروش ، پٹواری ، پنجاب پولیس ، قبضہ مافیا غنڈوں ،

جوے کے اڈے چلانے والوں کو کچہری اور پنجاب گوورنامنٹ کے مختلف اداروں کے جونیر عملے کو نظر میں رکھیں یہ وہ بدذات ہیں جو چند ٹھیکوں جعلی نوکریوں کرپشن کی خاطر ان نوں لیگی مجرموں کو الیکشن رگ کر کے پاور میں لاتے ہے .
یاد رکھیں جہاں جہاں پی ٹی ائی کا رش زیادہ ہو گا مخالف حیلے بہانو سے وہاں پولنگ روکوانے کی کوشش کریں گیں . جب نون لیگی غنڈے کسی پولنگ سٹیشن پر تحریک انصاف کا زور دیکھیں گیں ایک جھوٹی لڑائی یا کسی بہانے سے لڑائی کروا کے پولنگ روکنے کی کوشش کروائیں گے . اس طرح کے عناصر کو فورن پولنگ سٹیشن پر موجود پاکستان آرمی کے جوان کے حوالے کریں ایسے کسی بھی شخص کے بارے میں فورن پاکستان آرمی کو مطلع کریں .

عورتوں کے پولنگ سٹیشن پر خاص دھیان رکیں زیادہ دھاندلی کا امکان عورتوں کے پولنگ سٹیشن پر ہو گا . ہر ہلکے کے تمام پولنگ ایجنٹس کا نمبر ہر پولنگ ایجنٹ کے پاس ہونا چاہیے . پولنگ ایجنٹ جیسے ہی کسی کو ووٹ کا اجرہ کرواے اس کے شناختی کارڈ کی تصویر ہحلقے کے تمام پولنگ ایجنٹس کو سوشل میڈیا کے ذریعے شیر کر دیں . پرانی لسٹوں اور نادرا کی مھربانی سے نون لیگ کے ایک بندے کا ووٹ دس مختلف اسٹیشنز پر درج ہوتا ہے ایک ہی شخص دس مختلف پولنگ سٹیشنز پر ووٹ ڈال سکتا ہے .
اپنے اپپے موبائل فون مکمل چارج رکھیں اور ہو سکے تو ہر حلکے کے باہر ویڈیو کیمرا لے کر ایک شخص کو بیٹھا دیں . کسی بھی ہنگامی


صورت میں فورن اپنے موبائل فون سے ویڈیو بنائیں .
یاد رکھیں پچیس جولائی .. بلے کا نشان نیا پاکستان .
 

Back
Top