پچھلے 72 گھنٹوں سے میرے گھر میں بجلی نہیں اور نا پانی۔ شہر بانو

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے 72 گھنٹوں سے میرے گھر میں بجلی نہیں اور نا پانی۔ظلم اتنا کریں کہ یزید اور فرعون بھی شرما جائے۔نون لیگ کی حکومت نے فسطائیت اور جبر کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ایس ڈی او نوید الرحمن شرم کریں عوام
کے ٹیکس سے تنخواہ ملتی ہے اور عوام کو ہی ستاتے ہو اور نہیں تو تنخواہ ہی حلال کر لو
https://twitter.com/x/status/1925886562589413679 https://twitter.com/x/status/1926977131021533648
 
Last edited by a moderator:

Back
Top