K Kashif Rafiq Prime Minister (20k+ posts) Jul 24, 2022 #1 Featured Thumbs https://i.imgur.com/Dj6QmSz.jpg
atensari (50k+ posts) بابائے فورم Jul 24, 2022 #2 لو جی، خانزادہ نے بھی مداخلت تسلیم کر لی الله الله کرکے حکومت ملی، نونی کیسے مان لیں مداخلت ہوئی ہے
atensari (50k+ posts) بابائے فورم Jul 24, 2022 #3 وزرا اعظم بدلنے کے لئے جمہوروں نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، خوشیاں منائیں اور مٹھائیاں کھائیں
Terminator; Minister (2k+ posts) Jul 24, 2022 #4 دیکھتا ہوں تم میں کتنی گیس ہے۔۔۔۔۔۔ ??? https://www.facebook.com/video.php?v=1205662783553663
S samisam Chief Minister (5k+ posts) Jul 24, 2022 #6 وہی آرمی چیف فسادکی جڑ ہے موجودہ تباہی کازمہ دار
waseem137 Minister (2k+ posts) Jul 25, 2022 #8 بات تو سچ ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کو اب ہر طرف سے جوتے پڑتے رہے ہیں۔