میں اور میرے جیسے کئی مہربان سالوں جس لمحوں کا انتظار کر رہے تھے ،وہ الله نے ہمیں پچھلے دو دنوں میں دکھا دیے .
پہلے وہ لمحہ جب نواز مودی کہیں بھی سیلاب زدگان کے ساتھ تصویر بنوانے جاتا ہے ہو چاروں جانب گو نواز گو کے نعرے اس کے کانوں میں پڑتے ہیں .میں سوچ کر خوش ہو جاتا ہوں کہ اس فراڈیے کی کیا ذہنی حالت ہوتی ہو گی .ایسا کبھی نہیں ہوا کہ دیہاتوں میں،غریبوں نے اپنے حکمرانوں کا ایسے استقبال کیا ہو .
کیا عوام میں تبدیلی آ گیی ہے ؟
جے ہاں .
دوسرا آج کراچی میں جہاز کے مسافروں نے اپنی عدالت لگا کر رحمان ملک اور نریندر لیگ کے ایک ایم این اے کو جہاز میں بیٹھنے سے روک لیا اور ان کو زبانی لوازمات سے نوازا کہ ان دونوں نے ڈھائی سو مسافروں کو دو گھنٹے انتظار میں کیوں رکھے رکھا .میں نے ان کے یہ الفاظ سنے کہ آج عوام کی عدالت تم کو جہاز سے باہر نکالتی ہے .
اتنی نفرت سیلاب زدگان کے غریبوں میں اور جہاز کے امیروں میں،ایک ساتھ ،اس سسٹم اور حکمران کلاس کے لیے میں نے نہ کبھی دیکھی اور نہ سنی .
عمران سچ کہتا ہے ،تبدیلی آ نہیں رہی ،تبدیلی آ چکی ہے .
جیو ،صدا جیو عمران خان

Last edited by a moderator: