پچاس لاکھ گھر کا منصوبہ کیوں ناکام ہوا- انیل مسرّت

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سارے حرامی پین کی منصوبے تھے
۱- قرض اتارو تند سنوارو
۲- پکی پکائی روٹی- ذوالفقار بھٹو
۳- پیلی ٹیکسی- گنجا مایوں بیٹھا تھا
۴- بینظیر ٹریکٹر سکیم
۵- چرسی مووالی۔ سکیم
۶- لیپٹوپ سکیم
۷- آٹا سکیم
مشرف اور ضیاء نے پورے ملک کو بہتر کرو سکیم دیا-
پاکستان خوشال ترقی کرتا ملک بنا
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
ہر سیاسی جماعت حکومت میں آتے ہی ۸-۱۰ سکیم لاتی ہے
اور انتخاب کا ۱۰۰۰ گننا کاما لیتی ہے
There is no way left , except to kick out all corrupts like Sharif , Zardari, Khan , Fazloo, MQMP, Corrupt Generals, Judges.
The way done in 2000-2007.
It is the only way out.
PPP fully blackmailed PMLN
All transfers postings with their consent
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
Pakistan was prospering (keep in mind that Imran Khan was combatting coronavirus to protect the nation as well) in every field under the leadership of the great Imran Khan. Then came the traitors of the army and Nawaz/Zaradari, who destroyed the economy, Pakistan's respect in the world, and the moral fabric of the society.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
صرف دو صورتیں ہوتی ہیں
۱- کامیابی
۲- نا کامی
باقی بھونڈ گیری ہوتی ہے
پاکستان میں ضیاء، ایوب اور مشرف کے علاوہ بھونڈگیری ہی ہوئی ہے
 
arain

Councller (250+ posts)

تو تمہیں چاہیئے کہ اپنے اکاونٹ پر میری جند میری جان کی تصویر لگاو اور ملک کو ڈکٹیٹرشپ بنانے کی مہم چلاو مگر یہ تسلی رکھو کہ مستقبل میں اقتدار میں جس نسل کا بھی جانور پایا گیا، ایم کیو ایم اسکے ساتھ ہو گی، مریم ڈگیوں میں چاچے کی جگہ لے چکی ہوگی اور بلاول ٹویٹر پر بھی فوج کے معاملوں سے کنی کترایا کرے گا۔ اور یہ سب کنیزیں اور غلام اقتدار پہ قابض جانور کی آشیرباد سے ہمارے سروں پہ راج کرتے رہیں گے جبتک انہیں موت نہ آجائے، اسکے بعد انکی اولادیں یہ اعزاز پائیں گی۔ جیسے آجتک فوج کے بغیر حکومتیں نہیں بنیں ویسے ہی آجتک فوج ان سیاسی دلالوں کو ساتھ ملائے بغیر ہوم گراونڈ پر نہیں کھیلی۔
نون کے بریڈنگ گھونسلے پنڈی میں ہی ہیں۔ پی پی نے رشتے والی ماسیوں کے ذریعے جی ایچ کیو سے روابط کبھی ختم نہیں کئیے۔ ایم کیو ایم آجتک جس دیوار سے لگائے جانے کے شکوے کرتی آئی ہے وہ گیٹ نمبر چار کی دیوار یے۔ فضلو پہ بھی فوجی فضل ہے۔ صرف عمران نے ایک بار کے بعد توبہ کی ہے ان سے ہاتھ ملانے سے مگر اسکی زیادہ تر پارٹی اندر سے مووی والے بھائیوں کے ساتھ ہے۔ اسے تو فوج کبھی اقتدار میں نہیں آنے دے گی اب۔ سو بے فکر رہو۔ اب عاصم منیر کی تصویر لگاو اور نواز زرداری مریم بلاول فضلو اور کامران ٹپوری کے اچھے پوز بھی ڈھونڈ کے رکھو۔ کام آئیں گے۔ ایک ہی بات ہے۔
 
Arain Baboo-
Anil Mussarat was Chief Boss of 5 Millions housing scheme
Open & Shut confessing it failed totally. Aisa Hua Taisey Hua what called Bhundgiri.
Challo 1 Million hi Ban JatI?
Same for BISP, Peeli Taxi, Laptop all were Frauds.
If Asim Munir Sets a Good Economy my salutes . If part & Parcel of Sharif Zardari Bhund Giri I will spit on his face full stop.
 
محترم آپ سے امید نہ تھی اس مارخورانہ معصومیت کی۔ ہماری بات آپ کی منی خواہش کی ہو رہی ہے، گھروں کی نہیں۔ آپ جو آ عاصم مجھے مار کی گردان کر رہے ہیں، کیا یہ بھول گئے کہ اکانومی انہی کی آشیرباد سے تباہ ہوئی۔ بجٹ میں ہر فنڈ کم سے کم ہوتا جا رہا ہے، تعلیم، صحت، ہر فنڈ۔ سوائے فوج کے۔ اور سیاستدانوں کے عیش کے۔ جو فوج اپنے حصے پہ آنچ نہیں آنے دیتی وہ وزیر اعظم ہاوس کی تزئین یا سینیٹرز کے لئیے بلٹ پروف پجارو روک سکتی ہے مگر پھر بھائی چارے میں فرق آتا ہے۔ عاصم منیر اور قرض ہی لا سکتا ہے نا جو پاکستانیوں کے بچوں کے بچوں نے چکانا ہے، اگر بچے اور ملک بچا۔
آپ عمران خان کے منصوبے ادھیڑ رہے ہیں جو اقتدار سے جا چکا ہے اور جیل میں ہے، جبکہ اقتدار والوں کو سلیوٹ کے چکروں میں ہیں۔
آپکے 'اف' پہ تف ہے۔
If!
 
Your classfellow who failed will be counted as failed. They will put various reasons.
World most sacrificing moment was by Tamil Tigers in Sri-Lanka, but what to do ,they failed and wiped out. Bengalis were most coward chap but won due to our army stupidity.
I agree this army regime is supporting corrupts openly.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
سچ پوچھو تو
عمران خان بھی کہے گا
عاصم منیر ان حرامی چور شریف اور زرداری کو ہٹّا دو
اور پاکستان کو بہتر کرو
اگر عاصم منیر چور نہیں ہے تو