پٹواری لیگ کے درباری

Milk Shaykh

Banned
kya baat hai!!! ye to aisay lagta hey ke yeh movie patwarioun ne he produce aur direct ki thee. shahid nihari sharif pailey film industry me kaam kartey thai.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Dexein sahib, aik tau aap aaj k NA245 k result dex lein, doosary yeh darbari varbari k awazay na kasein, ham ne tau rehna h darbari hi, lekin ham kisi eray garey k darbari nahein, Mian Nawaz Sharif k darbaree hein, aap k paas koi un k takkar k leader ha tau lao verna rafo chakkar hau jao:

https://www.youtube.com/watch?v=60M5hP1aWVM
 
3rd_Umpire

بہت اچھّی بات،،ایک لوھار نے دوسرے لوھار کے لئے گایا،،لیکن وڈیو میں کچھ کمی رہ گئی ھے، شوباز کی وڈیو "لمبے بُوٹوں" کے بغیر، اور نواجے لوھار کی وڈیو "سری پائے اور نہاری" کے بغیر کیسے بنا لی پٹواری لیگ نے
 
Tum kisi sunar se banwa lo, rona kia, kis ne roka.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
tere maun mein ghi shakar

what makes you say that???
کیونکہ اب تک کی لیکس میں صرف دو پرائم منسٹرز ہیں جن کانام آیا ہے آئس لینڈ والے تو کل مستعفی ہوگئے ہمارے والے باقی ہیں مگر جسطرح انکا چہرہ اترا ہوا ہے یہ بھی جانے والے ہیں
 
jurry

Banned
خدا کرے کہ یہ بھی جائیں لیکن لگتا نہیں۔ کیونکہ آئس لینڈ کے وزیر اعظم میں غیرت تھی لیکن ان کی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
tu is bay hooda qoam ko chitar kon maray ga???aik nawaz shareef he umeed ki kiran hai...chitaar bhi marta hai or ronay bhi nahi deta :p

noorey nae roney per koi pabandi nai lagai,abi to is qaum per hukmarani k leye babli tayar ho rahi ha,us k bi nakhrey sahna hon gae jis ka make up he man nai
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

کیونکہ اب تک کی لیکس میں صرف دو پرائم منسٹرز ہیں جن کانام آیا ہے آئس لینڈ والے تو کل مستعفی ہوگئے ہمارے والے باقی ہیں مگر جسطرح انکا چہرہ اترا ہوا ہے یہ بھی جانے والے ہیں
اتنا پیسا اس لئے لوٹا جاتا ہے جانے کے لئے؟
 
I think this latest development will lead to the resignation of NS, spokesmen cant do any thing.

عمران خان کے وزیر اعظم بننے والے خواب کی طرح یہ خواب بھی خواب ادھورا ہی رہے گا

حکومت گاڑی چلتی رہے گی اور چند دنوں میں اسے روکنے کیلیے اسکے پیچھے بھاگنے والے تھک کر بیٹھ جائیں گے

Ce-XLZ2W4AEA4mW.jpg

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کے وزیر اعظم بننے والے خواب کی طرح یہ خواب بھی خواب ادھورا ہی رہے گا

حکومت گاڑی چلتی رہے گی اور چند دنوں میں اسے روکنے کیلیے اسکے پیچھے بھاگنے والے تھک کر بیٹھ جائیں گے

بد قسمتی سے ایک صوبے میں ذھنی معذوروں کا تناسب کچھ ذیادہ ھے، شاید اسی لئے میڈیا والے اس طبقے کے لئے ھر چینلز پر "جُگت بازی" کے پروگرام چلا کے اپنی ویور شپ بڑھانے کی بھیڑچال میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں لگے ھوئے ھیں، یہی لوگ پٹواری لیگ کے ووٹر ھیں
رھی بات عمران کے خواب کی، تو وہ شاید اس لئے درست ھو کہ عمران جیسےخود مختار طبیعت کے بندے کو نہ فوجی جرنیل قبول کرنے کو تیار ھیں اور نہ سازشی عالمی طاقتیں
 
میری پوسٹ قوٹ کرتے وقت اس میں سے گاڑی کے پیچھے بھاگنے کی اپنی تصویر کیوں نکال دی ہے؟

:lol:[hilar]:lol:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
دانیال عزیز جتنی ڈھٹائی سے شریف فیملی کی ٹی سی کررہا ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ موصوف کو وزارت ملنے کے چانسیس بن رہے ہیں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
دانیال عزیز کا تعلق اس گروہ سےہے جن کو ماں باپ سےبهی کوئی مالی فائدہ نہ ہو تو ایدهی ہومز چهوڑ آتےہیں

Shaukat Khanum Hosp

تو دور کی بات ہے