Shiki Jokalian
Senator (1k+ posts)
Last edited by a moderator:
When you've lost all the moral ground you once had and your counterparts are aware of your every transgression, then it becomes very hard to look in their eyes and demand an explanation. Forget about being taken seriously.
را ایجنٹس پکڑے جانے پر جن شیروں کی زبانوں پر چھالے پڑ گے تھے
لگتا ہے چوہے مار مہم سے صحت یاب ہوگے ہیں
اتنا آسان سا علاج تھا اور بچارے اتنے دن بولنے سے محروم رہے
اس قدر بے غیرت اور چاپلوس لوگ ساری دنیا میں بھی مشکل سے ملینگے جیسے یہ غیر شریفوں نے پیدا کیے ہیں اپنے ارد گرد۔
اس قدر بے غیرت اور چاپلوس لوگ ساری دنیا میں بھی مشکل سے ملینگے جیسے یہ غیر شریفوں نے پیدا کیے ہیں اپنے ارد گرد۔