zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کے اعلیٰ یو ٹرن






تین چیزیں ان کے الیکشن کے حوالے سے یاد ہیں لوگوں کو
کشکول توڑنا بجلی سے پاکستان کو چھ مہینے میں روشن کرنا اور زرداری کا پیٹ پھاڑنا .
ان تینوں میں تو ن ٹرن ٹرن ہو کر سٹارٹننگ پوائنٹ سے بھی پیچھے چلا گیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|