پِچ پَٹی گئی جے...
بچپن میں جب ہم کرکٹ کھیلا کرتے تھے ـ کرکٹ ٹورنامنٹس اکثر اوقات کبھی کسی ایمپائر نگ کی غلطی کی بدولت یا پھر اپنی ہار برداشت نا کر سکنے صلاحیت کی بدولت ـ
ـ کچھ ٹیموں کے مابین تعلقات خراب ہو جاتے تھے ـ ناراض ٹیم کے ارکان ٹورنامنٹ کو سبوتاژ کرنے کی خاطر کرکٹ کی پِچ پر ہل چلا دیتے تھے ـ یعنی "پِچ پٹ " دیتے تھے ـ
(? میں سے 80٪ مرتبہ یہ ٹیم میرے دل بہت قریب گاؤں "باشنہ شریف" کہ ہوا کرتی تھی?)
پاکستان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہوا ہے کسی ناراض ملک نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی خاطر جدید زمانے کے تقاضوں کے مطابق "پِچ پٹ" دی ہے ـ
مگر پریشان نا ہوں، اگر ہم اس سے سبق سیکھنے میں کامیاب ہوئے تو اللہ بہتری کی صورتحال نکالے گا ـ
(تصور عنایت)