پوپلزئی اور چاند

kaka4u

Minister (2k+ posts)
1436shw_7-16-2015.gif




1436shw_7-17-2015.gif


AB dekhtay hay poplazye chand kaha say nikalta hay

Source: http://www.moonsighting.com/1436shw.html
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
Moon is sighted everywhere except by Mufti Muneeb

سعودی عرب ترکی نیوزی لینڈ جرمنی انڈونیشیا فلپائن ملائشیاجاپان افغانستان اور انڈیا کے پی کے اور تمام حلیجی ممالک میں چاند نظر اگیا اگر نہیں نظر ایا ہے تو صرف مفتی منیب الرحمن کو نظر نہیں ایا اب ان کو نظر نہیں اتا تو اس میں ہمارا قصور تو نہیں اس فورم پر بعض شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار اب پوری دنیا میں ان کو صرف پشاور کی مسجد قاسم علی خان کی اعلان پر اعتراض ہےاور ہر کوئی یہاں مفتی اعظم بنا بیٹھا ہے اور مسجد قاسم علی خان کو مسجد ضرار ڈکلیرکرنے پر تلے بیٹھےہے بھائی ان میں اپ لوگوں کا بھی قصور نہیں کیونکہ مرکزی رویات ہلال کمیٹی جو نواز شریف کے حکم کے تابع ہیں وہ جب چاہنگے اپکی عید ہوگی اور اپ کے روزے ہونگے
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Poplazaye or Chand

پوپلزئی انکل چاند نکال لیں گے
آپ دیکھ لینا
سعودی عرب میں عید ہو گئی ہے تو ان کو بے شمار جھوٹی شہادتیں مل جائیں گی
یہ وہ عینی شاہد ہیں جن کو جنت کا لالچ دیا جاتا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ عید منانا عین ثواب ہے

لوگ یہاں برین واش ہو کر خود کش حملے کر دیتے ہیں
چاند کی جھوٹی گواہی دینا کیا مسئلہ ہے
--------------
بہت سیدھی سی بات ہے
خود چاند دیکھنے کا اہتمام کیجئے، نظر آجائے تو اپنی گواہی پیش کیجئے، چاہے عید کر لیجئے
نہیں تو ایک اتھارٹی ریاست کی طرف سے موجود ہے، ہماری عبادات محفوظ، گناہ ثواب ان کے سر

اور خدا جانے سوائے رمضان کے، پوپلزئی انکل کو باقی گیارہ مہینے کا چاند نظر کیوں نہیں آتا
فقط عیدین کو ہی متنازعہ بنانے کا شوق کیوں ہے
 
Last edited:

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
Re: Poplazaye or Chand

سعودی عرب ترکی نیوزی لینڈ جرمنی انڈونیشیا فلپائن ملائشیاجاپان افغانستان اور انڈیا کے پی کے اور تمام حلیجی ممالک میں چاند نظر اگیا اگر نہیں نظر ایا ہے تو صرف مفتی منیب الرحمن کو نظر نہیں ایا اور یہ اپنا سائینس اپنے پاس رکھوں کیونکہ جب چاند بھاسی ہوجائے گا تو اپ کے مولوی کوبھی نظر ائے گا
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پوری دنیا میں چاند نظر ایا ہے صرف مفتی منی&#1576

Didn't Saudi Arabia started fasting one day before Pakistan
No one cursed him then but happy to start Ramadan next day ....
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Poplazaye or Chand

No its not announced by Popalzai. Its the local committees of the areas. Its well before Popalzai announcement. I was getting reports of moon sighting from friend almost 1 and half hour ago


wo tu us nay karni thee meri mehnat info k lye hay, chand k dhong q karta hay bol dey Sauida ke hisab say chalay gay
 

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: پوری دنیا میں چاند نظر ایا ہے صرف مفتی منی&#1576

Main Khud Mufti muneeb ko Defend Krne walon Main Shamil raha hon Lakin Is dafa 1st Ramzan k Chand ka size dekh kr Mufti Muneeb se Iman Uth gya.............
 

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: پوری دنیا میں چاند نظر ایا ہے صرف مفتی منی&#

Didn't Saudi Arabia started fasting one day before Pakistan
No one cursed him then but happy to start Ramadan next day ....
Tum mano ya na mano Muneeb ne is dafa aik Roza Hum se chorwaya hai
 

feeqa

Senator (1k+ posts)
Re: Moon is sighted everywhere except by Mufti Muneeb

This BS of moon sighting should now be ended. Its really embarrassing when I want to take day off & tell my boss that its either tomorrow or day after tomorrow because of moon. He gave me a funny look.
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پوری دنیا میں چاند نظر ایا ہے صرف مفتی منی&#

Main Khud Mufti muneeb ko Defend Krne walon Main Shamil raha hon Lakin Is dafa 1st Ramzan k Chand ka size dekh kr Mufti Muneeb se Iman Uth gya.............

Har baar Woh chand zaroor dekho jis par Mufti Muneeb aap loogon ko Roza rakhwata hai , Is Fraudiyee Muneebay ki haqeeqat Samne aa jai gi