پوٹھوہار کے بیٹے کا سر کٹ تو سکتا ہے جھک نہیں سکتا - قمر الاسلام کا عدالت میں بیان

Truthstands

Minister (2k+ posts)
بھڑکیں تو ایسے مار رہا ہے جیسے قسطنطنیہ فتح کرنے نکل رہا ہو۔ ماما جی آپ کے اوپر کرپشن کا کیس ہے۔ قوم کا پیسہ واپس کرو چاہے سر جھکا کے کرو یا کٹا کے، مرضی تمھاری


میں انکو رلاؤں گا یہ بھڑکیں ماریں گے میں انکو پھر رلاؤں گا
 

free_man

MPA (400+ posts)
اگر احتساب کرنے والوں نے پیچھے مڑنے کا فیصلہ کیا تو پھر ان کے اپنے حالات برے ہوں گے. سعودی فارمولا ایک آزمایا ہوا فارمولا ہے ان کے جیل میں بند کریں اور ان سے پیسے واپس لیں. دیکھتے ہیں خالی پیٹ کتنے دن بڑکیں مارتے ہیں. یہ حرام کا مال بول رہا ہے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Shame on you Mr qamarul Islam you are under investigation of corruption charges don't try to emotionally black mail innocent people of Pothohar.they are Pakistan loving people not a killers modi's lovers like your convicted master nawaz
 

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Ooy haramy potohar tumary baap k hyy kia tum akely potohary hoo myn by hoon InshaAllah hum apny halqy syy Khan k jitta krr apny potohar k saar buland kryn gyy chal ab dfa hoo jail
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
maxresdefault.jpg