پولیس کے شیر جوان بننے کے خواہشمند

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تین سوپنتالیس آسامیاں اور 22000 امیدوار

یھاں جرمنی میں ایک سیٹ کے لئے دس ہزار سے زیادہ لوگ ہوتے ہیں- مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ پاکستان میں سی وی سسٹم کیوں نہیں جس کی وجہ سے پہلے سے ہی تعداد میں کافی کمی ہوجاتی ہے اور مختلف اوقات میں ہر ایک کو درست ٹائم پر بلایا جاسکتا ہے اس طرح بھیڑ بکریوں کی طرح خوار ہونا نہیں پھڑتا
 

Back
Top