eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
This is Naya Khyber Pakhtunkhwa and its powerful Local Govt System
SSP Operation is answerable to Local Government elected members in District Assembly.

ضلعی کونسل پشاور میں پولیس کا خصوصی اجلاس۔
ایس ایس پی آپریشن نے گزشتہ 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی اور ضلعی کونسل ممبران کو بریفنگ دی۔
دوران اجلاس ناظم اعلی پشاور نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا جس پر اپوزیشن لیڈر سعید ظاہر نے اس امر کی تائید کی اور کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پختونخواہ پولیس میں واضح تبدیلی آئی ہے۔