پولیس اہلکاروں کو ڈرانے دھمکانے والا جعلی انٹیلی جنس انسپکٹرپکڑا گیا

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے جو ملک کے حالات اس نہج پر پہنچ چکے لگتا ہے صرف انٹیلی جنس ایجنسیاں ہی اصلی ہیں مگر اس میں کام کرنے والے سب اہلکار جعلی ہیں
اللہ ہی خیر کرے
بقول پرویز مشرف پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن یہ نہیں بتایا کہ چھلڑوں کو کیسے تنگ کیا کرتا تھا؟
ہوسکتا ہے چھلڑ جو پارکنگز سے بندے گھیرتے ہیں ان سے آدھا مال زور زبردستی سے وصول کرتا ہو
 

Back
Top