PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

پولیس اسٹیشن- کارکنان سے بھر گئے
اس وقت پانچ ہزار پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں ہیں۔ انہیں غیر قانونی طور پر بند کیا گیا۔ جو لوگ گاڑی کی پچھلی سیٹوں پر بیٹھے تھے انہیں بھی باہر نکال کر ہتھکڑیاں لگا دی گئیں ڈبل سواری کے جرم میں، حالانکہ وہ گاڑی میں سوار تھے موٹر سائیکل پر نہیں۔
اسی طرح پاکستان عوامی تحریک کے بھی ہزاروں کارکنان کو تھانوں میں بند کیا ہوا ہے۔
نواز شریف حالات اس جانب لے کر جارہے ہیں کہ یہ ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا۔ نواز شریف فورا" سب کو رہا کرنے کا حکم جاری کرو یا اپنی اولاد کو باہر نہ نکلنے دو۔
Last edited: