Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیئرمین عمران خان کو آئین اور قانون کے مطابق ریلیف دینے پر عدلیہ کے مشکور ہیں ۔پی ڈی ایم حکومت غیر آئینی و غیرقانونی طریقے سے اقتدار پر قابض رہنا چاہتی ہے جس کیلئے ظلم و بربریت کی ہولی کھیلی جا رہی ہے،جھوٹے مقدمات درج کرائے جا رہے ہیں ۔پوری قوم چٹان کی طرح کپتان کیساتھ کھڑی ہے ۔الیکشن ہی مسائل کا واحد حل ہیں ۔پی ڈی ایم الیکشن کی راہ ہموار کرے۔فردوس عاشق اعوان۔۔ 12 مئی 2023
https://twitter.com/x/status/1657030774770614278
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4VLLT2r/fardoshahsaa.jpg