پنکی چوہدرائن کے لمبے ہاتھ اور قندیل بلوچ کا قتل

kingQ

Minister (2k+ posts)
آپ میں سے کئی لوگوں نے قندیل بلوچ کو سوشل میڈیا پر دیکھا ہوگا۔ وہ ایک لاابالی، اور بے وقوف لڑکی تھی، جو پیسے اور شہرت کے لیے خود کو نمائش کے لیے پیش کیا کرتی تھی۔ مجھے لگتا ہے، اس کو پیسے اور شہرت کمانے کا یہ طریقہ کسی نے سکھایا ضرور تھا۔ ورنہ ایک دیہاتی نما لڑکی کے اندر اتنی عقل کہاں کہ وہ نئے دور کے سائنسی طریقے سیکھ کر پیسے کمائے۔ نئے دور کے سائنسی طریقوں سے میری مراد یقیناً 'ہاٹ' نظر آنا، سوئمنگ کاسٹیوم میں اپنے بھدے جسم کے ساتھ پیراکی کرنا وغیرہ وغیرہ ہے۔ ویسے بھی پاکستان میں جس قسم کے لوگوں کی اکثریت ہے ان کو پشتو اور پنجابی فلموں کی ہٹی کٹی، موٹی بھینسیں اور ہتھنیاں ہی پسند آتی ہیں۔ اس لیے قندیل بلوچ کا کم مدت میں مشہور ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں۔
جانے یہ قندیل کا ذاتی فیصلہ تھا یا کسی نے اس کو اس کام پر اکسایا تھا کہ وہ عمران نیازی جیسے آئی ایس آئی ایجنٹ کے چکر میں الجھ گئی۔ ممکن ہے پنکی پیرنی کے بنی گالہ میں گزارے شب و روز کی خبر اسے نون لیگیوں نے دی ہو۔ کیوں کہ نون لیگ حکومت میں تھی، ایف آئی اے ان کے پاس تھی، اور ان کے پاس عمران نیازی کی رنگ رلیوں کے ثبوت موجود ہوں گے۔
ایک ٹی وی شو میں آکر قندیل بلوچ نے پنکی پیرنی کے راز سے پردہ اٹھایا کہ وہ بنی گالہ میں رہتی ہے۔ یہ وہ وقت تھا جب پنکی ابھی خاور مانیکا کی بیوی تھی، پانچ بچوں کی ماں تھی۔ بنی گالہ میں اس کے قیام یا عمران نیازی کے اس سے ملاقاتوں کی تاویل یہ پیش کی گئی کہ یہ عورت کوئی پیرنی ٹائپ عورت ہے اور عمران نیازی اس کے پاس روحانیت کے لیے جاتا ہے۔ عمران نیازی کی زبان اور اس کے کرتوت دیکھ کر آپ سب کو اچھی طرح اندازہ ہو گا کہ اس نے پنکی چوہدرائن سے کتنی روحانیت حاصل کی ہے۔ مجھے تو لگتا ہے اس نے پنکی سے سوائے شیطانیت کے کوئی چیز حاصل نہیں کی۔
اس واقعے کے بعد ڈرامائی طور پر رمضان کے مہینے میں قندیل نے تحریک انصاف اور نیازیوں کے مفتی عبد القوی کے ساتھ شراب و شباب میں ڈوبی ہوئی ویڈیوز جاری کیں جو آن کی آن میں وائرل ہو گئیں۔ مجھے لگتا ہے قندیل نے مفتی کو شراب پلا کر بنی گالہ کے راز اگلوائے تھے، اور اس کام کے لیے شاید نون لیگ اس بے وقوف عورت کو استعمال کر رہی تھی۔ ورنہ مجھے نہیں لگتا کہ پیسے اور شہرت کی بھوکی یہ عورت، اپنے آپ کو سیاسی اور طاقتور لوگوں کے جال میں پھنسائے گی۔
پنکی کو آئی ایس آئی نے خاتون اول بننے کا ٹاسک دیا ہوگا، اس لیے اب ضروری تھا کہ قندیل بلوچ کو خاموش کرادیا جائے۔ چناں چہ بے وقوف عورت غیرت کے نام پر قتل کر دی گئی۔ جس بھائی نے یہ قتل کیا وہ پہلے بے غیرتی کے نام پر بہن کے پیسے کھاتا رہا تھا، یہ غیرت اسے کافی دیر سے آئی۔
قتل کے بعد سنا ہے پنکی چوہدرائن نے علیم خان کے ذریعے کروڑوں خرچ کروائے، اور معاملہ دبا دیا۔
اس طرح قندیل بلوچ قتل بھی پنکی چوہدرائن کے کالے جادو کے زیر اثر کبوتر بن کر اڑ چکا ہے۔
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
MARIAM QATRI NAI TUMARI SALARY MAE KUCH AZAFA KER DIYA HA.
مجھے ٹاسک ملا ہے کہ جس دن پنکی پیرنی، قندیل بلوچ کے قتل میں اڈیالہ جائے گی، مجھے انعام میں ٹائرین وہائیٹ ملے گی۔
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
@kingqueer be-ghairat aur be-shurm bohat chote lufz hain tum jaise test tube babies ke liye … test tube is liye ke koi shuks agar natural tareeqe se paida hua ho us ke ander thodi bohat insaniyat aur sharafat mojood hoti hai aur us ke undar thoda bohat zameer bhi zinda hota hai. Tum jaise do take ke log lambi lambi bakwas chund paison ki khatir likh kur apne aap ko aflatoon samajhne lagte hain. Mujhe tumhare takleef ka andaza hai magar kiya karain jinhon ne mulk ko loota hai unhe choda bhi to nahin jaa sakta. So why don't you STFU and crawl back into the same hole you emerged from.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
علی بھائی، قندیل بلوچ کوئی کیڑا مکوڑا تھی، جو اس کے اصل قاتلوں تک پہنچنا ضروری نہیں؟
LET THE COURT TAKE THET DECISION
SARAY JAHAN KA DARD HAMARAY JIGAR MEIN HAI
AUR AAP KO MASHWARA AUR WOH BHI MOFT
AUR BHI DUKH HEIN IN KHARAFAAT KAY SIWA
 
Last edited:

OSP

MPA (400+ posts)
آپ میں سے کئی لوگوں نے قندیل بلوچ کو سوشل میڈیا پر دیکھا ہوگا۔ وہ ایک لاابالی، اور بے وقوف لڑکی تھی، جو پیسے اور شہرت کے لیے خود کو نمائش کے لیے پیش کیا کرتی تھی۔ مجھے لگتا ہے، اس کو پیسے اور شہرت کمانے کا یہ طریقہ کسی نے سکھایا ضرور تھا۔ ورنہ ایک دیہاتی نما لڑکی کے اندر اتنی عقل کہاں کہ وہ نئے دور کے سائنسی طریقے سیکھ کر پیسے کمائے۔ نئے دور کے سائنسی طریقوں سے میری مراد یقیناً 'ہاٹ' نظر آنا، سوئمنگ کاسٹیوم میں اپنے بھدے جسم کے ساتھ پیراکی کرنا وغیرہ وغیرہ ہے۔ ویسے بھی پاکستان میں جس قسم کے لوگوں کی اکثریت ہے ان کو پشتو اور پنجابی فلموں کی ہٹی کٹی، موٹی بھینسیں اور ہتھنیاں ہی پسند آتی ہیں۔ اس لیے قندیل بلوچ کا کم مدت میں مشہور ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں۔
جانے یہ قندیل کا ذاتی فیصلہ تھا یا کسی نے اس کو اس کام پر اکسایا تھا کہ وہ عمران نیازی جیسے آئی ایس آئی ایجنٹ کے چکر میں الجھ گئی۔ ممکن ہے پنکی پیرنی کے بنی گالہ میں گزارے شب و روز کی خبر اسے نون لیگیوں نے دی ہو۔ کیوں کہ نون لیگ حکومت میں تھی، ایف آئی اے ان کے پاس تھی، اور ان کے پاس عمران نیازی کی رنگ رلیوں کے ثبوت موجود ہوں گے۔
ایک ٹی وی شو میں آکر قندیل بلوچ نے پنکی پیرنی کے راز سے پردہ اٹھایا کہ وہ بنی گالہ میں رہتی ہے۔ یہ وہ وقت تھا جب پنکی ابھی خاور مانیکا کی بیوی تھی، پانچ بچوں کی ماں تھی۔ بنی گالہ میں اس کے قیام یا عمران نیازی کے اس سے ملاقاتوں کی تاویل یہ پیش کی گئی کہ یہ عورت کوئی پیرنی ٹائپ عورت ہے اور عمران نیازی اس کے پاس روحانیت کے لیے جاتا ہے۔ عمران نیازی کی زبان اور اس کے کرتوت دیکھ کر آپ سب کو اچھی طرح اندازہ ہو گا کہ اس نے پنکی چوہدرائن سے کتنی روحانیت حاصل کی ہے۔ مجھے تو لگتا ہے اس نے پنکی سے سوائے شیطانیت کے کوئی چیز حاصل نہیں کی۔
اس واقعے کے بعد ڈرامائی طور پر رمضان کے مہینے میں قندیل نے تحریک انصاف اور نیازیوں کے مفتی عبد القوی کے ساتھ شراب و شباب میں ڈوبی ہوئی ویڈیوز جاری کیں جو آن کی آن میں وائرل ہو گئیں۔ مجھے لگتا ہے قندیل نے مفتی کو شراب پلا کر بنی گالہ کے راز اگلوائے تھے، اور اس کام کے لیے شاید نون لیگ اس بے وقوف عورت کو استعمال کر رہی تھی۔ ورنہ مجھے نہیں لگتا کہ پیسے اور شہرت کی بھوکی یہ عورت، اپنے آپ کو سیاسی اور طاقتور لوگوں کے جال میں پھنسائے گی۔
پنکی کو آئی ایس آئی نے خاتون اول بننے کا ٹاسک دیا ہوگا، اس لیے اب ضروری تھا کہ قندیل بلوچ کو خاموش کرادیا جائے۔ چناں چہ بے وقوف عورت غیرت کے نام پر قتل کر دی گئی۔ جس بھائی نے یہ قتل کیا وہ پہلے بے غیرتی کے نام پر بہن کے پیسے کھاتا رہا تھا، یہ غیرت اسے کافی دیر سے آئی۔
قتل کے بعد سنا ہے پنکی چوہدرائن نے علیم خان کے ذریعے کروڑوں خرچ کروائے، اور معاملہ دبا دیا۔
اس طرح قندیل بلوچ قتل بھی پنکی چوہدرائن کے کالے جادو کے زیر اثر کبوتر بن کر اڑ چکا ہے۔
KingQ , according to ur claim aaj bohot bara protest hona tha jis say niazi ki govt nay girna tha, wo poochna ye tha.................
Yehhhhh kia howa? Kaisay howa? Kab howa? Lol
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
@kingqueer be-ghairat aur be-shurm bohat chote lufz hain tum jaise test tube babies ke liye … test tube is liye ke koi shuks agar natural tareeqe se paida hua ho us ke ander thodi bohat insaniyat aur sharafat mojood hoti hai aur us ke undar thoda bohat zameer bhi zinda hota hai. Tum jaise do take ke log lambi lambi bakwas chund paison ki khatir likh kur apne aap ko aflatoon samajhne lagte hain. Mujhe tumhare takleef ka andaza hai magar kiya karain jinhon ne mulk ko loota hai unhe choda bhi to nahin jaa sakta. So why don't you STFU and crawl back into the same hole you emerged from.
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
KingQ , according to ur claim aaj bohot bara protest hona tha jis say niazi ki govt nay girna tha, wo poochna ye tha.................
Yehhhhh kia howa? Kaisay howa? Kab howa? Lol
بھائی، کیکڑا کے کنویں کا تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو۔
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
آپ میں سے کئی لوگوں نے قندیل بلوچ کو سوشل میڈیا پر دیکھا ہوگا۔ وہ ایک لاابالی، اور بے وقوف لڑکی تھی، جو پیسے اور شہرت کے لیے خود کو نمائش کے لیے پیش کیا کرتی تھی۔ مجھے لگتا ہے، اس کو پیسے اور شہرت کمانے کا یہ طریقہ کسی نے سکھایا ضرور تھا۔ ورنہ ایک دیہاتی نما لڑکی کے اندر اتنی عقل کہاں کہ وہ نئے دور کے سائنسی طریقے سیکھ کر پیسے کمائے۔ نئے دور کے سائنسی طریقوں سے میری مراد یقیناً 'ہاٹ' نظر آنا، سوئمنگ کاسٹیوم میں اپنے بھدے جسم کے ساتھ پیراکی کرنا وغیرہ وغیرہ ہے۔ ویسے بھی پاکستان میں جس قسم کے لوگوں کی اکثریت ہے ان کو پشتو اور پنجابی فلموں کی ہٹی کٹی، موٹی بھینسیں اور ہتھنیاں ہی پسند آتی ہیں۔ اس لیے قندیل بلوچ کا کم مدت میں مشہور ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں۔
جانے یہ قندیل کا ذاتی فیصلہ تھا یا کسی نے اس کو اس کام پر اکسایا تھا کہ وہ عمران نیازی جیسے آئی ایس آئی ایجنٹ کے چکر میں الجھ گئی۔ ممکن ہے پنکی پیرنی کے بنی گالہ میں گزارے شب و روز کی خبر اسے نون لیگیوں نے دی ہو۔ کیوں کہ نون لیگ حکومت میں تھی، ایف آئی اے ان کے پاس تھی، اور ان کے پاس عمران نیازی کی رنگ رلیوں کے ثبوت موجود ہوں گے۔
ایک ٹی وی شو میں آکر قندیل بلوچ نے پنکی پیرنی کے راز سے پردہ اٹھایا کہ وہ بنی گالہ میں رہتی ہے۔ یہ وہ وقت تھا جب پنکی ابھی خاور مانیکا کی بیوی تھی، پانچ بچوں کی ماں تھی۔ بنی گالہ میں اس کے قیام یا عمران نیازی کے اس سے ملاقاتوں کی تاویل یہ پیش کی گئی کہ یہ عورت کوئی پیرنی ٹائپ عورت ہے اور عمران نیازی اس کے پاس روحانیت کے لیے جاتا ہے۔ عمران نیازی کی زبان اور اس کے کرتوت دیکھ کر آپ سب کو اچھی طرح اندازہ ہو گا کہ اس نے پنکی چوہدرائن سے کتنی روحانیت حاصل کی ہے۔ مجھے تو لگتا ہے اس نے پنکی سے سوائے شیطانیت کے کوئی چیز حاصل نہیں کی۔
اس واقعے کے بعد ڈرامائی طور پر رمضان کے مہینے میں قندیل نے تحریک انصاف اور نیازیوں کے مفتی عبد القوی کے ساتھ شراب و شباب میں ڈوبی ہوئی ویڈیوز جاری کیں جو آن کی آن میں وائرل ہو گئیں۔ مجھے لگتا ہے قندیل نے مفتی کو شراب پلا کر بنی گالہ کے راز اگلوائے تھے، اور اس کام کے لیے شاید نون لیگ اس بے وقوف عورت کو استعمال کر رہی تھی۔ ورنہ مجھے نہیں لگتا کہ پیسے اور شہرت کی بھوکی یہ عورت، اپنے آپ کو سیاسی اور طاقتور لوگوں کے جال میں پھنسائے گی۔
پنکی کو آئی ایس آئی نے خاتون اول بننے کا ٹاسک دیا ہوگا، اس لیے اب ضروری تھا کہ قندیل بلوچ کو خاموش کرادیا جائے۔ چناں چہ بے وقوف عورت غیرت کے نام پر قتل کر دی گئی۔ جس بھائی نے یہ قتل کیا وہ پہلے بے غیرتی کے نام پر بہن کے پیسے کھاتا رہا تھا، یہ غیرت اسے کافی دیر سے آئی۔
قتل کے بعد سنا ہے پنکی چوہدرائن نے علیم خان کے ذریعے کروڑوں خرچ کروائے، اور معاملہ دبا دیا۔
اس طرح قندیل بلوچ قتل بھی پنکی چوہدرائن کے کالے جادو کے زیر اثر کبوتر بن کر اڑ چکا ہے۔
You are real dirt on Earth......man you must be a jerk........
 

OSP

MPA (400+ posts)
بھائی، کیکڑا کے کنویں کا تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو۔
U r right i m sick of zombie movies too.
Coming back to topic, kia howa lawyers movement ka? Govt gayi?
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Unfortunately we will never know the truth behind Qandeel Murder

But I do remember Qandeel mentioning some peerni and Imran khan

Can you post that video here
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
U r right i m sick of zombie movies too.
Coming back to topic, kia howa lawyers movement ka? Govt gayi?
آخری خبریں آنے تک وکلاء سپریم کورٹ کے باہر جمع تھے، احتجاج جاری تھا۔ جب 2 بجے سپریم جوڈیشل کاؤنسل کی سماعت شروع ہوئی تو وکلاء نے سماعت کا نتیجہ آنے تک توقف اخیتار کیا ہوگا۔ اب نتیجے کا انتظار کرو۔ لیکن ایک بات لکھ لو۔ یہاں بھی اپنا ہی تھوکا ہوا چاٹنا پڑے گا۔ اور اگر ایس جے سی نے غلط فیصلہ دیا، جس کا امکان 1٪ بھی نہیں، تو سمجھو تم لوگوں کا بیڑہ غرق۔
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Unfortunately we will never know the truth behind Qandeel Murder

But I do remember Qandeel mentioning some peerni and Imran khan

Can you post that video here
یہ نیازی اور بشریٰ کی شادی سے 2 سال قبل کی ویڈیو ہے۔ قندیل نے تو یہ بھی بولا تھا کہ بشریٰ بنی گالہ میں رہتی ہے۔ اس بات کا تذکرہ ریحام خان نے بھی کیا تھا۔