Unfortunately this pathetic behavior can be seen all over Pakistan. Acting like animals, forgetting their own families and friends just for one plate of free food as they haven't eaten in weeks ?
اب ایسی عوام سے بدبو دار ڈکار کے ساتھ جیے بھٹو کی آوز ہی نکلے گی ان سے اب مستقبل کے فیصلوں کو ذہن میں رکھ کر ووٹ دینے کی توقع رکھنا اپنے آپ کو فریب میں رکھنے کے برابر ہے صحیح بات تو یہ ہے کہ ہم اب تک جمہوریت کے اہل نہیں ہیں وقت لگے گا