پنجاب پولیس کی کالی وردی ختم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

پنجاب پولیس کی کالی وردی ختم، نئے یونیفارم کی تقسیم کا عمل شروع


City42-Punjab-Police.jpg



(علی ساہی ): پنجاب پولیس کی وردی تبدیلی کا باضابظہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ لاہور پولیس میں یونیفارم تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا۔
پنجاب بھر میں مرحلہ واروردیاں تقسیم کی جائیں گی اور نومبر میں تقسیم کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔

City42-Police-300x188.jpg


پنجاب پولیس کی کالی وردی ختم کر کے نئی اولیو گرین وردی جاری کر دی گئی جوکہ کاٹن اور پولسٹر کو ملا کر بنائی گئی ہے۔ آئی جی آفس اور لاہور پولیس کے اہلکاروں میں 27 مارچ تک 50458 یونیفارم تقسیم کیےجائیں گے جبکہ لاہور پولیس اور آئی جی آفس کے اہلکاروں کیلئے 14 ہزار یونیفارم پولیس
لائنز پہنچا دیئے گئے ہیں جبکہ اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف تھانوں میں یونیفارم تقسیم بھی کردیئے گئے۔

City42-Notification.jpg


راولپنڈی 30 اپریل تک26860، فیصل آباد 30 مئی تک 25828، ملتان جون 30 تک 20786، شیخوپورہ 30 جولائی تک 22832 یونیفارم تقسیم ہونگے جبکہ گوجرانوالہ 30 اگست تک 29912، سرگودھا 30 ستمبر تک 24854 یونیفارم، ساہیوال 30 اکتوبر تک 22722، ٹیلی اور
ٹرانسپورٹ کے اہلکاروں میں 30 نومبر تک 35182 یونیفارم کی تقسیم کا عمل مکمل ہوگا۔

City42-Police-Notificaiton-300x188.jpg


یونیفارم پر موجود نیم پلیٹ کے ساتھ ضلع اور پیٹی نمبر بھی درج ہوگا۔ نئے یونیفارم میں شرٹ اور ٹراؤزرز کا سٹائل تبدیل کیا گیا ہےجبکہ سر پر پہننے کے لیے سردیوں کے لیے گرم ٹوپی بھی دی جائے گی۔
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
واہ واہ واہ شیرررررررررر
خیبر پختونخواہ کی پولیس ریفارم ایکٹ کے جواب میں میاں سرکس شریف کا پنجاب میں ایک انقلابی قدم۔ شائد پرانی وردی کی ہی نحوست تھی کہ پنجاب پولیس ایک گالی بن چکی تھی۔ اب انشاللہ پنجب پولیس کی کارکردگی دیکھیے گا۔

:biggthumpup:
 

pak-pak

Senator (1k+ posts)
اس کا فائدہ اس کو استمال کرنے والوں کی تربیت کرو تو یہ پرانے میں بھی اچھے لگینگے
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
Yeh H-R-A-M-K-H-0-R ga-nj-jay jaatay jaatay is mudd may bhee dayhari laga ker arboun dkaar jaein gay.

In laalchioun kee Ojriaan itni itni baree haein kay bharnay kaa naam hee nahi laytein.

Kal kee aaee in per aaj aaye.

Allah bayraa ghraq karay in giddhoun kaa, muulk aur awam kow noch noch khaa gaaye hein yeh.
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
554626-ShahbazSharifwasimniaz-1369565133.jpg

ارے لگتا تو یہی ہے کہ کسی نےبھی نئے وردی پہ غور نہیں کیا یہ تو اپنے چھوٹے میاں کا پسندیدہ ڈریس ہے
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
کالی وردی ختم کر دی کہ صرف وہی ختم کر سکتے تھے۔ پولیس کے کالے کرتوت نہ یہ ختم کر سکتے ہیں اور نہ ہی اس کی ان کالے چوروں میں اہلیت ہے۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
This CM just wants to do showcase changes.. koi police reforms nahi koi planning nahi. Dolphin force jesi useless force jiska koi kaam nai..bus logo ko dikhanay k liye unke uniforms aur heavybikes..aur ab just police k unifirms....***** aise bnday pe aue ***** jo iske in kamo pe tareefain ker rahe hote haib
 

Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
kuty ko wolf ki khaal pehnadeny se wo wolf nahi banjata.
is Punjab police ko new wardi pehan ker bhi awam ki chhitrol aur Sharif khandaan ki ghulaami he kerni hy.
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
گدھے کو لکیریں مار کر ذیبرہ دکھا سکتے ہیں
لیکن رہے گا وہ گدھا(پٹواری) ہی
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پولس کی وردی ختم کر کے ان کو اب چپراسی کی وردی پہنا دی گئی ہے جس کے وہ حق دار ہیں.
 

Back
Top