پنجاب میں ہتک عزت قانون تیار،سوشل میڈیا پر بھی قانون لاگو ہوگا

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1790631829000605915
پنجاب میں ہتک عزت قانون تیار،، الیکٹرانک، پرنٹ ،سوشل میڈیا، یوٹیوب، فیس بک، ٹوئیٹر سمیت سوشل میڈیا ایپس کے قانون لاگو ہوگا،،

ہتک عزت کا دعوی درست قرار دئیے جانے پر 30 لاکھ کی ڈگری جاری ہوگی اور ڈگری جاری ہونے کے 7 دن میں جرمانہ آدا کرنا ہوگا،، ٹریبونل میں ہائیکورٹ سے ریٹائرڈ جج کو تعینات کیا جائے گا

جو 180 دنوں میں فیصلہ کرئے گا،،
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
lol!.

Inko lagta hai aisay dranay se loog dar jayeengay.
election chori kernay ka koi qanoon hai?