پنجاب میں کرپشن ختم نہیں ہوئ

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں دور ہونا تو دور کی بات بلکہ پہلے سے بھی زیاد ہوگئی ہے

1796501_92575760.jpg.pagespeed.ce.zKcmk_xyxf.jpg




corruption-province-past-year.jpg
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
کرپشن کو ختم کرنے کے لئے حکومت کو چاہیے کہ پرنٹ میڈیا پر اپنی تصویر لگانے کی بجائے کرپٹ، رشوت خور لوگوں کی تصویریں لگائیں-
کیونکہ جب تک ہم کرپٹ اور رشوت خور اور ان تمام لوگوں کو جو اپنا کام ایمانداری سے نہیں کرتے عبرت کا نشان نہیں بںائیں گے- یہ لوگ ایسے ہی چلتے رہیں گے- اور ہمارا معاشرہ مزید تباہی کی طرف جائے گا-

حکومت کو چاہیے اس مقصد کے لیے عوام سے مدد مانگے- اور پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو استعمال کرے- اور وہ لوگ جو کرپٹ ، رشوت خور اور بے ایمان ہیں ان کے سر منڈوا کر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر لایا جائے-

مشرف جب نیا نیا آیا تھا تو اس وقت واپڈا میں فوجی افسران نے یہ کام شروع کیا تھا جس سے حالات کافی بہتر ہو گئے تھے-
اس وقت جو بھی کرپٹ آدمی پکڑا جاتا تھا اس کو ٹرک پر بیٹھا کر، سر منڈوا کر، منہ کالا کر کے سپیکر پر یہ بولنے کا کہا جاتا تھا
“میں فلاں، فلاں کا بیٹا، فلاں کا پوتا، قوم فلاں راشی اور حرام خور ہوں اور قوم کا غدار ہوں“

 

Back
Top