پنجاب میں ضمنی الیکشن کے بعد تین حکومتی اتحادیوں کا رابطہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد حکومت کے تین اتحادیوں کا آپس میں رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، تینوں رہنماؤں نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ذرائع کے مطابق تینوں اتحادیوں نے پنجاب اور مرکز میں آئندہ کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ اتحادیوں کی مشاورت سے تفصیلی لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے 15 اور مسلم لیگ ن نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب رہا۔


Source
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسکے بعد اپنے باپوں سے بھی رابطہ کرے کہ یہ کیا کر دتا؟
ن-لیک نے لوٹوں کو اس امید پہ ٹکٹ دیئے کہ یہ نیوٹرلز کے لوگ ہیں اسلیے انہیں یہ جتوا لینگے ۔۔۔ لیکن عوام نے کسی کی نہ چلنے دی۔۔ ورنہ نیوٹرلز نے پی پی-7 میں اپنی کارکردگی دکھا دی۔۔۔ کیونکہ وہاں مارجن کم تھا باقی حلقوں میں مارجن بہت زیادہ تھا۔۔
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
After that, he should also contact his fathers to see what he would have done.
N-Lake gave the tickets to the robbers in the hope that they were neutrals' people, so they would win them. But the people did not let anyone go. Otherwise, the neutrals showed their performance in PP-7. Because the margin was low there, the margin in other constituencies was very high.
Agreed cent percent.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد حکومت کے تین اتحادیوں کا آپس میں رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، تینوں رہنماؤں نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ذرائع کے مطابق تینوں اتحادیوں نے پنجاب اور مرکز میں آئندہ کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ اتحادیوں کی مشاورت سے تفصیلی لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے 15 اور مسلم لیگ ن نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب رہا۔


Source
Actual footage of the meeting.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تین چوہوں نے ایک الو کے کہنے پر عمران خان کے گلے میں گھنٹی باندنے کی کوشش کی اور اب جان کے واویلاے پڑے ہوئے ہیں ۔
اصل میں انہوں نے غلطی سے خان کے گھنٹے کو گھنٹی سمجھ لیا تھا
???
 

Back
Top