پنجاب ضمنی الیکشن کے اعدادوشمار، کس نے کتنے فیصد ووٹ لئے؟

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Alhamdolliah great to see this . PTI win against the combined strength 14 parties+ establishment + Bajwa+ election commission + US backed puppet government
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
2018
میں ان 20 کمزور حلقوں میں ن کے 7 حلقوں پر امیدوار ہی نہ تھے اور شیر کے کل ووٹ 697800 اور سیٹ 0۔ آج شیر کے کل ووٹ 826468 اور 5 سیٹیں۔128668 شیر کے ووٹوں کا اضافہ۔غلطیوں سے سیکھیں گے مگر سب لٹ گیا کا ورد کرنا اچھا نہیں ہمیں غلطیوں سے سیکھنا گا۔
 
Sn Sunny

LoL rigging k sath
40 lakh murda vote Jo pakray gaya wo to waqi sab sy bari galti ho ge ha
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
حمزہ شہباز جیسا بدنصیب پورے دنیا میں نہیں دیکھا 25 لوٹوں کے باوجود استنجاء نہ کرسکا
?
?
 
Back
Top