muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
کیا پنجاب سے انتقام لیا جا رہا ہے یا واقعی یہ حکومت نااہل ہے
عثمان بزدار سال گزرنے کے بعد نہ تو اورنج ٹرین کو چلا سکا نہ معاش میں کوئی انقلاب تو دور ٹیکس تک کو جمع نہ کر پایا۔ حال اس حد تک پونچھ گیا ہے کے ٹیپو سلطان صاحب کی حکومت کے پاس فوجیوں کو اگلے سال پیسے دینے کو نہیں ہیں۔
کیا یہ بکواس سیاست ہمیں چاہیے جس کا نتیجہ محض نااہلی ہے۔
ہم لوگ نون یا پی پی پی کو ہرگز نہیں چاہتے اُس سے بہتر شاید انقلاب ہو گا کیونکہ کہ نسلی غلامی سے ان خاندانوں کو تو فائدہ ہوتا ہے لیکن عوام خودکشی کے قریب پونچھ جاتے ہیں۔
اب ایسی خودکشی سے بہتر ہو گا کہ نظام کے خداؤں کی کشی کی جائے جس میں پولیس، جج، وکیل اور پٹواری سرفہرست ہوں۔ کم سے کم اس راستے پر موت شہادت کا درجہ تو رکھے گی اور بہتر کل کی صاف امید ہو گی۔
ورنہ کب تک ہم لوگ اندھی جمہوریت کے کانا راجا کے ساتھ چلتے رہیں گے۔