پنجاب حکومت کو گرا کر ہی دم لیں گے، عطاء تارڑ کا دعویٰ

13atatararpunjbggirna.jpg

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ اس حکومت نے سیلاب متاثرین کو تنہا چھوڑ دیا ہے اسے گرا کر ہی دم لیں گے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسدادمنشیات عطاء اللہ تارڑ نے لاہور میں پی ٹی وی سینٹر کے دورے کےبعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت نا صرف کرپٹ اور غیر قانونی ہے بلکہ انہوں نے سیلاب زدہ علاقوں میں بھی متاثرہ لوگوں کی بحالی کیلئے کوئی کام نہیں کیا۔

انہوں نے پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت سیلاب متاثرین کو تنہا چھوڑ کر خود کرپشن میں مصروف ہے، مونس الہیٰ تو ٹھیکوں اور منصوبوں میں کمیشن وصول کررہے ہیں، ہم اس حکومت کو گرا کر ہی دم لیں گے۔


عطاء تارڑ نے کہا کہ اگر پنجاب حکومت کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑا اور ایک دو ارکان بھی ادھر ادھر ہوگئے تو اس حکومت کو گھر جانا پڑجائے گا، پنجاب حکومت کسی بھی وقت گرائی جاسکتی ہے اس کیلئے کام بھی جاری ہے۔

ن لیگی رہنما نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 63 اے پر سپریم کورٹ کی رائے اور پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کی جائیں کیونکہ ان ارکان کے ووٹ شمار بھی نہیں کیے گئے تھے اور انہیں ڈی سیٹ کردیا گیا ۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
The only solution to Pakistan's problems is Presidential system.
oos se pehle aik adad chota sa inqelab.. jis main sab nahi to kam az kam char panch so haramion ko ibrat naak awami maut.. takeh dobara koi ghaddar or haram khor 100 dafa sochay
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Agar Ch Pervaiz nay akhari umar mein zilat kamani hai —— tu Hakomat toot sakti hai —— Aur Pakistan kay tootnay kay imkanaat barh saktay hein ——- Yehi Bajwa Qadiani aur Nadeem khusra Qadiani chahtay hein​

 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
مجسّم پٹواری ،،،خطا تارڑ کےکے تھوبڑے کو دیکھ کر
اِسکے ہاتھوں، اور دانتوں میں دبائے،، بریف کیس نظر آنے لگتے ہیں

hqdefault.jpg
خطا تارڑ ،،م
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Dentonic can’t even enter Punjab after the humiliating defeat of Nangi league in the Punjab by-elections.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے کا حرامی دادا بھی اپنی ماں بہین بیوی بیٹی کا سودا کرنے بریف لے کر نکلا تھا یہ گشتی کا بچہ نطفہ حرام اپنے ہتھ رکھے خنزیرالنسل کے سر پر اچھل رہا ہے مگر اب کی بار عوام نے اسکی اور اسکے ہتھ رکھے کی ماں کو چ ۔۔۔ کر ہی دم لینا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پلانٹ آف ایپس کا باندر کسی بد بودار گشتی کی اولادکی ماں کو چ ۔۔ کر ہی یہ عوام دم لیں گے
 
Last edited: