پنجاب حکومت کا محرم الحرام کے موقع پر سوشل میڈیا بند کرنیکا فیصلہ؟

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
GRqKSspaUAAuhuo



https://twitter.com/x/status/1808908293886160901
https://twitter.com/x/status/1808911650000408601
https://twitter.com/x/status/1808908694576361868
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
سوشل میڈیا بند کرنے کی بجائے محرم کے تہواروں اور رسومات پر پابندی لگانی چاہئے۔ محرم کے دنوں میں جس طرح سڑکیں بند کرکے ماتم کیا جاتا ہے، اس سے سارا کاروبارِ زندگی معطل ہوجاتا ہے۔۔ جس جس نے ماتم کرنا ہے، سر پیٹنا ہے، چھاتی پیٹنی ہے، پچھواڑا پیٹنا ہے یا اپنے سر پر خاک ڈالنی ہے وہ یہ سارا تماشا اپنے گھر پر کرے۔ پبلک میں آکر جانوروں کی طرح حرکات کرکے کس کو دکھانا چاہتے ہیں۔ اس ملک کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ مذہب کا ہے اور آج یہ جس مقام پر پہنچ چکا ہے اس کے پیچھے قوم کی مذہبی سوچ اور مذہبی رویے ہیں۔ جس دن یہ قوم مذہب کو چھوڑ کر ریشنلی سوچنا شروع کردے گی، اسی دن اس قوم کی بہتری کا آغاز ہوجائے گا۔
 
Last edited:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Facebook, Instagram, Tik-Tok, Youtube band, phir baqi kia raha???
Phir internet ka kia karein ge???
Ye aik feeler hay, ager is dafa kamyaab ho gia to har moqa pe 5-10 din kay liey sub kuch band, ager halaat thorey boht bhi kharaab huey to mahino kay liey band or yehi asal mansooba hay