پنجاب حکومت کا لیگی کارکنان پر قائم سیاسی مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ

8punjabbahakmosomakjdkjd.png

پنجاب حکومت نے ن لیگ کے کارکنان کے خلاف سیاسی بنیادوں پر درج مقدمات ختم کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ن لیگ کے کارکنان کے خلاف سیاسی بنیادوں پردرج مقدمات کا ریکارڈ اکھٹا کرنے کا حکم دیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایات دی گئی ہیں کہ ایسے مقدمات جو ریاست کی مدعیت میں درج کیے گئے ان مقدمات کو فوری طور پر ختم کرنے کیلئے ہدایات جاری کی جائیں۔

ایڈووکینٹ جنرل پنجاب آفس نے وزیراعلیٰ کی ہدایات پر سیاسی مقدمات کا ریکارڈ مرتب کرنا شروع کردیا ہے۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے عہدیداران، ارکان اسمبلی اور کارکنان کے خلاف صوبے کے مختلف شہروں میں سیاسی مقدمات درج ہیں، یہ مقدمات نواز شریف و مریم نواز شریف کی وطن واپسی پر گرفتاری کے موقع پر مختلف شہروں میں نکالی گئیں ریلیوں اور پولیس سے جھڑپوں کے الزامات میں درج کیے گئے۔

ان مقدمات میں ن لیگ سے وابستہ افراد کے خلاف دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی تھیں اور یہ مقدمات سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور میں درج کیے گئے تھے۔
اس کے علاوہ مریم نواز شریف کی نیب پیشی کے موقع پر بھی ن لیگ کے سینکڑوں کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Seeda seeda kaho ke saray boot polishiyon ko tahiyat clean chit di jaa rahi hai. Saat mein yeh bi khedo ke aaj ke baad kissi patwari ke khilaf koi FIR air koi Case nahi banay ga.

Punjab police aab sirf PTI ko harasa kerne ke liye hai
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
8punjabbahakmosomakjdkjd.png

پنجاب حکومت نے ن لیگ کے کارکنان کے خلاف سیاسی بنیادوں پر درج مقدمات ختم کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ن لیگ کے کارکنان کے خلاف سیاسی بنیادوں پردرج مقدمات کا ریکارڈ اکھٹا کرنے کا حکم دیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایات دی گئی ہیں کہ ایسے مقدمات جو ریاست کی مدعیت میں درج کیے گئے ان مقدمات کو فوری طور پر ختم کرنے کیلئے ہدایات جاری کی جائیں۔

ایڈووکینٹ جنرل پنجاب آفس نے وزیراعلیٰ کی ہدایات پر سیاسی مقدمات کا ریکارڈ مرتب کرنا شروع کردیا ہے۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے عہدیداران، ارکان اسمبلی اور کارکنان کے خلاف صوبے کے مختلف شہروں میں سیاسی مقدمات درج ہیں، یہ مقدمات نواز شریف و مریم نواز شریف کی وطن واپسی پر گرفتاری کے موقع پر مختلف شہروں میں نکالی گئیں ریلیوں اور پولیس سے جھڑپوں کے الزامات میں درج کیے گئے۔

ان مقدمات میں ن لیگ سے وابستہ افراد کے خلاف دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی تھیں اور یہ مقدمات سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور میں درج کیے گئے تھے۔
اس کے علاوہ مریم نواز شریف کی نیب پیشی کے موقع پر بھی ن لیگ کے سینکڑوں کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے۔
Good move, but if they do it only for PMLN, they are continuing the political excuse. Plus they are verifying that they initiated all lame duck cases against PTI members.