پنجاب حکومت کااپنےدفاع کیلئے لاکھوں روپے پرڈیجیٹل ایکسپرٹ بھرتی کرنےکافیصلہ

2maryadgtlalexpertsksj.png

پنجاب حکومت نے حکومتی پالیسیوں کے دفاع اور حکومت مخالف پراپیگنڈہ کاؤنٹر کرنے کیلئے ایکسپرٹ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ایکسپرٹ کو ماہانہ لاکھوں روپے تنخواہ دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر صحافی علی رامے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ میں حکومتی پالیسیوں کے دفاع اور حکومت مخالف پراپیگنڈہ کرنے والوں کو روکنے کیلئے ڈیجیٹل ایکسپرٹ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1810622825201586419
اس ایکسپرٹ کو ماہانہ 2 سے 4 لاکھ روپے تک تنخواہ دی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ پنجاب حکومت اپنے ڈیجیٹل سیٹ اپ پر 55 کروڑ روپے خرچ کررہی ہے۔

علی رامے نے اپنے بیان میں پنجاب کے فنانس کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کی نقل بھی شیئر کی جس میں انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے تحت ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے "کیپسٹی بلڈنگ آف اینٹیٹیز"کا پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کیلئے 550 ملین کے فنڈز کی ضرورت ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1810642966391718121
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ نیوز ڈائن کی حکومت کا مزید پٹواری بھرنے کا بھرتی کرنے کا مسمم ارادہ
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان پٹواریوں کی تنخواہیں ان کے حلق سے نکالیں اور ان کی جرنیل رانی کی اوٹی بوٹی کریں گے عوام جن کے خون پسینے کی کمائ ایک فاحشہ کے پوز مشتہر کرنے کو لگے گی اور لوگ بھوکے مریں گے