پنجاب حکومت میں اکھاڑ پچھاڑ۔۔وزیراعظم کس کو تبدیل کرنے جارہے؟سنیں پی ٹی آئی کےسیکرٹری انفارمیشن سے

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
first of all Dr. Yasmin to be change or release for her duties.
The reason is she is might be very good professional but not good enough Manager.
Minister duty is to mange his /her department not the technically sound on that matters.
We (as government / pubic) paying million and billion to professionals to serve,and to make sure they serve in the government direction is the prime responsibility of Minister.

Here I would like to say Ch. Fawad, Murad Saeed, are the cases that they are not professional of their relative ministries but handling in good way.
 

ranaji

President (40k+ posts)
پورا گاؤں بھی مر جائے میراثی کا پتر میراثی ہی رہے گا چوہدری نہیں بن سکتا ، اگر پنجاب می پوری کابینہ تو کیا پوری حکومت بھی بدل دو اور سی ایم تاحیات پسماندہ گدھا ہی رہے تو کوئی تبدیلی نہیں آنی
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
سی ایم کب کا تبدیل ہو چکے ہوتے اگر ایک آرڈر سے ہو سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران کے پاس دو مسائل ہیں ایک تو ایک لمبا پراسس ہے اور ممبران ووٹنگ بھی کرینگے اور دوسرا سب بڑا مسلہ ہے پی ٹی آئی کے پاس اپنی واضح اکثیریت نہیں ہے اور چودہری صاحبان کو یہ گدھا اچھا لگتا ہے کیونکہ اسکے ہوتے ہوئے چودہریوں کی اپنی بادشاہت قائم ہے۔۔۔ اسلیے تو پولیس ریفارمز نہیں ہو سکتے۔۔۔۔


پورا گاؤں بھی مر جائے میراثی کا پتر میراثی ہی رہے گا چوہدری نہیں بن سکتا ، اگر پنجاب می پوری کابینہ تو کیا پوری حکومت بھی بدل دو اور سی ایم تاحیات پسماندہ گدھا ہی رہے تو کوئی تبدیلی نہیں آنی