پنجاب ترقی میں استنبول کو پیچھے چھوڑگیا

Sirphira

Minister (2k+ posts)
p1_21.jpg
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
اسی لئے تو شہباز شریف نے سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ، لاہور کی پبلک ٹرانسپورٹ اور واسا ترکی کے حوالے کردی ہے تاکہ برادر اسلامی ملک کے برابر آسکیں۔
 

sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)


ترک کمپنیز نے بزنس لینا ہے اسی لیے واہ واہ کرنا ضروری ہے


اگر کوئی پنجاب یا لاہور کا استنبول سے موازنہ کرے تو وہ جھوٹا اور جاہل ہے یا اس نے کبھی استنبول دیکھا ہی نہیں
 

umer amin

Minister (2k+ posts)

ان سے غلطی ہو گئی......استمبول ایک لیپ پورا کر کے پیچھے سے دوبارہ ساتھ ملا ہے . اور بات لاہور کی ہونی چاہیے لاہور ہی ان کا پنجاب ہے
 

Inqalabi

Senator (1k+ posts)
Ye isi tarah iski jhooti tareefain kar kar ke ise chootiya banate rahain ge or is se business lete rahain ge.....
 

Taimur.javed

Senator (1k+ posts)
Turk bhi chinese ki tarha bohat tayz hain. They know the mentality of our leaders. Thora sa makhan laga do aur yeh her quality a choran khareednay ko tayar ho gayain gay.
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف نے مرچوں کی ایک ٹوپکی لگائی اور پھر ٹپکے ٹپکے کرپشن اور چور بازاری کرتے ھوئے استنبول کو پیچھے چھوڑتےھوئے جدہ پہنچ گیا ۔۔۔ شرم بھی نہیں آتی ان نواز اینڈ کمپنی کو جھوٹ بولتے ھوے اورلعنت اُن نوراز پر جو ان کا دفاع بھی کرتے ہیں
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی جرمن وفد حیران ہو جاتا ہے، تو کبھی چینی، کبھی برطانوی وفد تو کبھی ترکش... مجھے لگتا ہے کہ شہباز نفیساتی جب بھی کسی وفد سے ملتا ہے تو آخر میں الوادعی مصافحہ کرنے کے بجاۓ وہ مہمانوں کے پاؤں میں گر جاتا ہے اور ان سے رو رو کر فریاد کرتا ہے کہ خدارا اسکے حق میں کوئی تعریفی جملہ میڈیا کے سامنے کہتے جائیں اور مہمان اپنی جان اس نفسیاتی سے چھڑانے کے لئے کوئی تعریفی جملہ میڈیا کے سامنے کہہ دیتے ہیں
 

funkymonk

Minister (2k+ posts)
replace Punjab with Lahore and this statement would be true ..
it is fact that Lahore had more development compared to Istanbul in last 5 years .. probably because Turkish rulers do not believe Istanbul is the only city in their country ...
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)


ترک کمپنیز نے بزنس لینا ہے اسی لیے واہ واہ کرنا ضروری ہے


اگر کوئی پنجاب یا لاہور کا استنبول سے موازنہ کرے تو وہ جھوٹا اور جاہل ہے یا اس نے کبھی استنبول دیکھا ہی نہیں

istanbul and Lahore no comparison at allllll...
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ترقی صرف سڑکیں یا پل نہیں ، بلکہ انہی سڑکوں پے بھیک مانگتے بچوں کو اچھی زندگی دینا اصل ترقی ہے ، ہسپتال پولیس سرکاری سکول ، پانچ سال پہلے بھی حرامخور تھے ، آج بھی ہیں ، ایسے حالات میں سڑکیں بنا دینا ترقی نہیں ، شو بازی ہے
 

Back
Top