پنجاب بھر میں لازمی قرآن ٹیچنگ بل لاگو کردیا گیا، چودھری پرویز الہی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جتنے دو نمبری ہیں وہ اسلام کی کوی ایسی خدمت کرنے کیلئے بے تاب رہتے ہیں جس سے ان کا سارا حرام کا کمایا ہوا مال حلال ہوجاے
پر کتھوں؟
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
جتنے دو نمبری ہیں وہ اسلام کی کوی ایسی خدمت کرنے کیلئے بے تاب رہتے ہیں جس سے ان کا سارا حرام کا کمایا ہوا مال حلال ہوجاے
پر کتھوں؟
Are you talking about Aalay sharif?
 

khipk

Senator (1k+ posts)
pandering to emotions only, kaam kisi ko kerna nahi kuch to yahi kerlain.
Who is going to teach Quran ?? 99% of our people in our religious sector dont study Quran themselves, they Only study their the books of their school of thought. Who will teach then ??
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
janab panjab menhi kyun... kya ek jaisa talimi nizam aur nisab dusre subon ke liye nahin????
خیبر پختنخواہ میں پہلے سے ہی قرآن اسکولوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھایا جارہا ہے۔
گلگت اور آزا د کشمیر ابھی ہی اختیار میں آئے ہیں۔۔
بلوچستان میں شراکت داری ہے۔۔۔
جبکہ سندھ میں ڈاکو راج ہے۔۔

ویسے بھی سپیکر اگر پنجاب کا ہوگا تو پنجاب سے متعلق ہی بات کرے گا ۔۔
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
جس حرامخور نے بیان دیا ہے اس کی بات کرہا ہوں۔ چونکہ وہ حکومت کا اتحادی ہے اس لئے ان کے بارے میں بات کرنا تم جیسوں کے بس میں نہیں
Iss ittihadi say tumhain kiya takleef hay?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Iss ittihadi say tumhain kiya takleef hay?
مجھے تو فائدے میں ہے نہ ہی نقصان میں مگر این آر او کی چھتری تلے موجیں مار رہا ہے پنجاب کا الطاف حسین ہر حکومت کی مجبوری بن چکے ہیں یہ لوگ