پنجاب انتخابات نظر ثانی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1663094072284704772
حکومت نے ترپ کا پتہ کھیل دیا

کسی کو پتہ ہی نہیں چلا، حکومت نے نظر ثانی پر نیا قانون بنا لیا، صدر نے منظوری بھی دے دی، پنجاب انتخابات نظر ثانی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

سپریم کورٹ میں پنجاب کے الیکشن نظرثانی کیس میں اٹارنی جنرل نے بنچ پر اعتراض کردیا،

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ اب قانون بن گیا ہے اس لئے نظرثانی پر لارجر بنچ بنے گا۔ اٹارنی جنرل پاکستان

سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پرسماعت جمعرات تک ملتوی، سپریم کورٹ نظر ثانی قوانین کا اطلاق جمعہ سے ہوچکا، اٹارنی جنرل، نیا قانون آچکا بات سمجھ رہے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس۔۔!!!

پنجاب انتخابات نظر ثانی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی۔

نئے قانون کے تحت نظرثانی کیلئے لارجر بینچ بنے گا۔ لارجر بنچ بھی چیف جسٹس نے ہی بنانا ہے اسلیئے چیف جسٹس نیا بنچ بنا کر کیس سماعت کیلئے اسی ہفتے مقرر کر دیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1663092043038728192
 
arifkarim

لارجر بینچ بنا کر کیا پاکستان کا آئین تبدیل ہو جائے گا؟
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Chalo yah dramay bazi band hoye. Judges compromised/corrupt/ incompetent hain. Constitution gaya bhar main. Months se topi drama chal reha hay. Banana republic
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اسے کہتے ہیں چوت چالاکیاں

عمران خان کو اگر آئندہ دو تہائی اکثریت بھی مل گئی تب بھی وہ ناکام رہے گا کیونکہ اسے چوت چالاکیاں نہیں آتی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسے کہتے ہیں چوت چالاکیاں

عمران خان کو اگر آئندہ دو تہائی اکثریت بھی مل گئی تب بھی وہ ناکام رہے گا کیونکہ اسے چوت چالاکیاں نہیں آتی
چالاکی کیسی؟ نئے قانون کا اطلاق جاری کیسز پر نہیں ہوتا۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Although everyone was hopeless with CJ and but had a glimpse of hope.

So with this bill, that glimpse of hope is vanished as well. CJ ny phuddo lagaya hova tha. Qom ka pory 2 months is main waste kar diya.