Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے حکومت میں اتے ہی غریبوں کے لئے پناہ گائیں بنائیں اور انکے لئے روٹی ٹکر کا انتظام کیا . عمران خان سے پہلے طاقتور ہمیشہ ریاست پاکستان کو لوٹ کھسوٹ جاتے تھے . عمران خان کی حکومت نے ریاستی دولت میں غریبوں کو بھی شریک کیا . افسوس کی بات ہے ٢٢ کڑوڑ کی آبادی میں میں ٢ کڑوڑ لوگ بے گھر ہیں اور انکا کوئی پرسان حال نہیں . لوگوں کو پہلے صرف درباروں سے کھانا میسر اتا تھا . آج کرونا وائرس کے بحران میں لوگوں کی عزت نفس مجروح کئے بغیر بیٹھے بیٹھے کھانا ملتا ہے جو ریاست مدینہ کا ماڈل ہے . لوگ عمران خان پر ہنستے ہیں مگر کوئی غریبوں سے پوچھے. جسے احساس ہو وہی احساس جیسے پروگرام شروع کرتا ہے اور بل گیٹس جیسے عالیشان ظرف والے لوگ بھی شامل ہو جاتے ہیں
شیلٹرز ہومز کی اہمیت کا اندازہ آج ہو رہا ہے مگر افسوس اسے اجاگر کرنے والا کوئی نہیں کیونکے یہ مال میڈیا پر بکنے والا نہیں . فیونرل ہاؤسز کے صحافی صرف میت کا انتظار کرتے ہیں
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/htq99DRM/52034349-303.jpg