PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)


پمز ہسپتال - اپ ڈیٹ
اسلام آباد پمز ہسپتال نے رپوٹ دی کہ اس وقت ہسپتال میں مارچ شرکاء کی چودہ لاشیں موجود ہیں
تمام لائے جانے والے زخمیوں پر پولیس نے ربر کی گولیاں نہیں بلکہ اصلی گولیاں استعمال کیں
پوسٹ مارٹم رپورٹیں تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں
حکومت اثر انداز ہو رہی ہے
اے آر وائی نیوز
Last edited: