RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
پلٹ کر جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا
سیاست چمکا ے رکھنے کا ھے بہانا
یوں تو اقبال کے شاھین کے بہوت سے اندز ھیں جن کو آج کے ماڈرن سیاسی مجاور ھای جیک کر کے اپنے قبضے میں کرتے رہتے ھیں - انھی اندازوں میں ایک المشھور یو ٹرن ھے - اس اندز کی حقیقت کو اجاگر کرنے کے لئے میں نے اقبال کے کلام میں ذرا سی تبدیلی کرنے کی جسارت کی
ھے
جی ہاں یے صرف سیاست چمکا کے رکھنے کے بھانے ھیں - جب منزل ٹرک کی بتی ھو تو اسی طرح الال ٹپ فیصلے کرنے پڑتے ھیں
خان صاحب کے بت پرست اس پر دل میں کچھ شرمندہ ھوتے ھیں که کس کا دفعہ کریں کس کا نهیں - پر میں کہوں گا که پلیز ایک دفع میری طرح پٹواری پجاما پہن کر کچھ اس بای پولر ڈس ارڈر کے مریض کو بھی سمجھا دیں که حضور بزتی ھوتی ھے اس رویش سے - اس قوم ایک طبقے نے آپ کو اسمبلی میں ان کی نمایندگی کے لیے بھیجا ھے نا که چھپن چھوت کھیلنے کی بچکانا حرکت کے لیے - اپ کے پاس کوی حق نهیں که آپ اج صبح اٹھیں تو ایک تاویل دیں اور کل صبح اٹھیں تو دوسری - بار بار اپ نے اپنے طرز عمل سے ثابت کیا ھے اپ کی چوروں ڈاکوؤں اور وقت کی بربادی کی تعریفیں اپ کی کم عقلی اور بیماری کا شاخسانہ تھیں - حضور اب جا ھی رهیں ھیں تو وہاں اب ذرا ٹک کر بیٹھیں- اب پلیز وھی کریں جو اپ کی قدرت میں ھے اور جس مقصد کے لئے اپ کو ووٹ ملے ھیں

Last edited by a moderator: