جنرل ظہیر الاسلام کی پیپلز پارٹی کی سابق ایم این اے پلوشہ خان کے ساتھ خفیہ شادی منظر عام پر آگئی پلوشہ خان کے مطابق انکا پانچ سال پہلےظہیرالاسلام سے نکاح ہوا جس سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔
سابق ایم این اے نے شوہر سے متعدد بار شادی کا اعلان کرنے کے مطالبے کو نہ ماننے اور طلاق لینے کا دباؤ ڈالنے پر شادی کے ثبوت منطرعام پر لانے کی دھمکی دی تھی۔
کل اسی طرف جیو کے صحافی زاہد گشکوری نے بھی اشارہ کیا تھا