پشتوں تحفظ محاذ یا ایک نیا الطاف حسین ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

پشتوں تحفظ محاذ یا ایک نیا الطاف حسین ؟

Logo.png

یہ تحریک مئی ٢٠١٤ میں بنی تھی مگر جب جب کراچی میں نقیب اللہ محسود کو کراچی پولیس کے راؤ انور نے شہید کیا تھا تو یہ تحریک دوبارہ زندہ و جاوید ہو گئی تھی . زرداری نے راؤ انوار کو بہادر بچہ قرار دے کر تحفظ فراہم کیا تھا . راؤ انوار چھپ گیا تھا مگر شائد چھ ماہ بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا . نقیب اللہ محسود کا کیس کسی منطقی انجام تک نہ پونھچا . آپریشن ضرب حزب کے بعد حکومت نے انٹرنل ڈیسپلئیڈ پیپل کے لئے کچھ نہ کیا تھا جس سے وہاں کے مقامی لوگوں میں احساس محرومی بڑھی تھی . ان دو وجوہات کی بنیاد پر تحریک انصاف کو بھی پشتوں محاذ سے ہمدردی تھی لھذا انہوں نے مقابلے میں اپنا امیدوار کھڑا نہ کیا اور اس تنظیم کے دو لوگوں کو جیتنے کا موقع دیا . جسطرح کراچی میں الطاف حسین نے محرومیوں کو کیش کیا تھا اور پھر عالمی طاقتوں کے ہتھے چڑھ کر ریاست کی رٹ سے نکل گیا تھا. ریاست کی کمزوریوں کے بائیس چار دہاہیوں کے بعد ہماری اس عفریت سے جان چھٹی تھی . وہی کہانی اب اس علاقے میں شروع ہو چکی ہے اور کتنا عرصہ چلتی ہے اور کتنا نقصان کرتی ہے ، خدا ہی جانتا ہے

پاکستان آرمی کے چیف اف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے شورش زدہ علاقوں میں فیصلہ کن آپریشن ضرب حزب شروع کیا تھا جس پر پاکستانی قوم کے تین ارب ڈالر خرچ ہوے تھے. اس آپریشن کے نتیجے میں افغان دہشت گردوں سے مقامی لوگوں کی جان چھوٹی تھی اور لوگوں نے وہاں جانا شروع کیا تھا جسکا سوچنا بھی محال تھا . اب لوگ بآسانی میران شاہ جیسے علاقوں میں جا سکتے ہیں . اس آپریشن کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں امن قائم ہوا تھا اور وہاں کی مقامی پولیس نے فوج سے بھر پور تعاون کیا تھا . انٹرنل ڈسپلیس پیپل کا تمام بوجھ خیبر پختونخوا حکومت نے اٹھایا تھا اور پنجاب نے رفیوجی کو لینے سے انکار کر دیا تھا

کیا منظور پشین بھول گیا کے پنجاب اور سندھ نے آئی ڈی پیز کو اپنے صوبے میں بین کر دیا تھا ؟

اس وقت پاکستان مسلم لیگ کی حکومت تھی . نواز شریف حکومت نے اس علاقے کے لوگوں کے لئے نہ رقم مختص نہ کی اور نہ وہاں کی محرومیوں کے ازالہ کے کچھ کیا . عمران خان نے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں زم کرنے نے کے لئے نہ صرف کام کیا بلکے ایک سو ارب خرچ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے . فوج میں کٹوتی کا پیسہ بھی وہاں خرچ ہو گا

پاکستانی افواج کے تعلقات عامہ کے میجر جنرل آصف غفور صاحب نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں پشتوں تحفظ محاذ کے کرتا دھرتا کے خلاف ایک چارج شیٹ پریس کانفرنس میں پیش کی تھی جس کے بعد وہ لوگ بھپر گئے . وہاں کے مقامی لوگوں کو پاکستان آرمی اور پاکستانی قوم کا شکر گزر ہونا چاہیے تھا جنہوں نے وہاں سے قبضہ چھڑایا تھا . محرویوں کا تعلق حکمرانوں کی نالائقی سے ہے . کیا سیاسی نالائقی اور محرویوں پر سیاست چمکانی اور مافیہ کے ہاتھوں میں کھیلنا جائز اور قابل فہم ہے ؟

پاکستانی قوم کی ذہنی دیوالیہ پن ، پاکستانی میڈیا اور سیاستدانوں کی حرامی پن کا اندازہ اس بات کے لگائیں کے جس بنیاد پر یہ تحریک اپنے پیروں پر کھڑی ہوئی تھی ، اب وہی زرداری اس خطے کے لوگوں کا مسیحا بن کر سیاست کر رہا ہے . جن لوگوں کی سیاست نقیب اللہ محسود کے قتل پر چمکی تھی ، اب وہ انصاف کی بجاے نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کے ہاتھوں پر بیت کر چکے ہیں . نوز زرداری نے اپنی حکومتوں میں رہ کر فاٹا کے لئے کچھ بھی نہیں کیا تھا مگر منظور پشین جیسے لوگوں کو مریم نواز شریف اور زرداری کے سپوت اپنے ساتھ بٹھاتے ہیں اور انکے حق میں پارلیمنٹ میں آوازیں اٹھاتے ہیں

کیا کسی نے پشتوں تحفظ محاذ کے لوگوں کو نقیب اللہ محسود کے قتل کے بارے میں بات کرتے دیکھا ہے . یہ کیسی منافقت ہے ؟

کیا بلاول نے کبھی نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کو اپنے منطقی انجام پر پوھچانے کا مطالبہ سنا ہے ؟

عمران خان کو حکومت میں آئے محض ٩ ماہ کا قلیل عرصہ ہوا ہے ، پشتوں تحفظ محاظ کے لوگ کیسے نواز زرداری کے ساتھ بیٹھ کر عشروں کی محرومیوں کا رنڈی رونا رو رہے ہیں ؟

ہم لوگ ایسی غیر معمولی کونسی بات ہے جو سمجھنے سے قاصر ہیں ؟
کیا پورا پاکستان ذہنی مریضوں پر مشتمل ایک زومبی قوم ہے ؟
یہ گھٹیا سیاستدان اپنے آپکو کیا سمجھتے ہیں اور پاکستان کے لوگوں کی اجتمائی شعور کی تضحیک روزانہ کیوں کرتے ہیں ؟

Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
فاٹا کے آئ ڈی پیز کا تمام بوجھ خیبر پختونخوا حکومت نے اٹھایا تھا اور پنجاب نے رفیوجی کو لینے سے انکار کر دیا تھا

??????????
زبردست پوائنٹ حیدر بھائ

پاکستانی قوم کے گجنی پن کا گنجے کی بیٹی نے خوب فائدہ اٹھایا۔۔
کوئ کیسے بھول سکتا ہے۔۔مریم کے چچا اور ابا کی وہ حقارت ان علاقوں کے پناہ گزینوں کے لیے۔۔۔پشتین و پی ٹی ایم اب ختم سمجھو۔۔جب سے پکڑے گئے طوطے و کھوتے کی طرح بول رہے ہیں۔۔۔سارے راز
۔۔
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

: شریفوں اور زرداریوں کی مُلک دشمن حرکات پر عرض کیا ہے

ع

اُلفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود غرض جب ہوۓ تو پھر سیرت بدل گئی
اپنا قصور دوسروں کے سر پہ ڈال کر

کچھ لوگ سوچتے ہیں حقیقت بدل گئی
 
بھائی ، زبردست
مجھے حیرت ہے کے اتنی کامیاب ایکٹنگ کیسے کر لیتے ہیں یہ لوگ
ہمارے میڈیا کے گجنی پچاس لاکھ روپے تنخواہ کس بات کی لیتے ہیں ؟
کیا انکا کام نہیں تھا کے وہ چند بینادی سوالات قوم کے سامنے رکھتے ؟

١- بلاول نے منظور پشین کے لئے تو آواز اٹھائی مگر سندھ میں قتل ہونے والے نقیب محسود کے قاتل راؤ انور کو پناہ کیوں دی ؟

٢- جب نواز زرداری نے عشروں سے اس علاقے کی محرومیوں کے لئے کچھ نہ کیا تو منظور پشین کیسے نقیب کے قاتلوں اور اپنے علاقے کے محرومیوں دینے والوں کی گود میں بیٹھ گیا ؟

٣- جب تعلقات عامہ کے میجر جنرل آصف غفور نے ایک پریس کانفرنس میں منظور پشین کے خلاف تمام شواہد ہونے کا اعلان کیا تو بطور نیشنل پارٹی بلاول اور مریم نے منظور پشین سے قطع تعلق کیوں نہ کیا اور کیوں انکے حق میں آواز اٹھا کر اپنی سیاست کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں ؟

٤- کیا منظور پشین بھول گیا کے پنجاب اور سندھ نے آئی ڈی پیز کو اپنے صوبے میں بین کر دیا تھا ؟

٤- کیا وہاں کے لوگوں کو پاکستان آرمی کا شکر گزار نہیں ہونا چاہئے جنکی وجہ سے انکا سٹیٹس تبدیل ہوا ہے اور وہاں بحالی کا کام شروع ہونے والا ہے ؟
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی ، زبردست
مجھے حیرت ہے کے اتنی کامیاب ایکٹنگ کیسے کر لیتے ہیں یہ لوگ
ہمارے میڈیا کے گجنی پچاس لاکھ روپے تنخواہ کس بات کی لیتے ہیں ؟
کیا انکا کام نہیں تھا کے وہ چند بینادی سوالات قوم کے سامنے رکھتے ؟
١- بلاول نے منظور پشین کے لئے تو آواز اٹھائی مگر سندھ میں قتل ہونے والے نقیب محسود کے قتل راؤ انور کو پناہ کیوں دی ؟
٢- جب نواز زرداری نے عشروں سے اس علاقے کی محرومیوں کے لئے کچھ نہ کیا تو منظور پشین کیسے نقیب کے قاتلوں اور اپنے علاقے کے محرومیوں دینے والوں کی گود میں بیٹھ گیا ؟
٣- جب تعلقات عامہ کے میجر جنرل آصف غفور نے ایک پریس کانفرنس میں مزنور پشین کے خلاف تمام شواہد ہونے کا اعلان کیا تو بطور نیشنل پارٹی بلاول اور مریم نے منظور پشین سے قطع تعلق کیوں نہ کیا اور کیوں انکے حق میں آواز اٹھا کر اپنی سیاست کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں ؟

٤- کیا وہاں کے لوگوں کو پاکستان آرمی کا شکر گزار نہیں ہونا چاہئے جنکی وجہ سے انکا سٹیٹس تبدیل ہوا ہے اور وہاں بحالی کا کام شروع ہونے والا ہے ؟

وہاں کے لوگوں کا بھی اور باقی پختون قوم کا بھی ان دونمبریوں سے کوئ تعلق نہیں۔۔۔
دوسری اہم بات۔۔۔
ابھی جب عمران خان نے فاٹا کے لیے سندھ کو اپنا حصہ ڈالنے کا کہا تو انہوں نے انکار کردیا۔۔۔
یہ ابھی کی بات ہے
۔۔​
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
: شریفوں اور زرداریوں کی مُلک دشمن حرکات پر عرض کیا ہے

ع

اُلفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود غرض جب ہوۓ تو پھر سیرت بدل گئی
اپنا قصور دوسروں کے سر پہ ڈال کر

کچھ لوگ سوچتے ہیں حقیقت بدل گئی
wa wa wa wa ?
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

وہاں کے لوگوں کا بھی اور باقی پختون قوم کا بھی ان دونمبریوں سے کوئ تعلق نہیں۔۔۔
دوسری اہم بات۔۔۔
ابھی جب عمران خان نے فاٹا کے لیے سندھ کو اپنا حصہ ڈالنے کا کہا تو انہوں نے انکار کردیا۔۔۔
یہ ابھی کی بات ہے
۔۔​

اندازہ کریں منافقت کا ؟
میڈیا پر یہ بات کسی نے کی بھی نہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اندازہ کریں منافقت کا ؟
میڈیا پر یہ بات کسی نے کی بھی نہیں

میراثی میڈیا سے زیادہ سوشئیل میڈیا پر بھروسہ کریں۔۔اور پشتون لوگوں کا ری ایکشن دیکھیں۔۔کیسے گالیاں دیتے ہیں پی ٹی ایم
کو۔۔۔
آپکا یہ بھائ بھی انہی میں سے ہے
۔۔۔
سندھ نے این ایف سی ایوارڈ میں سے حصہ دینے سے انکار کیا ہے۔​

https://twitter.com/x/status/1136538380035080195
 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

پشتوں تحفظ محاذ یا ایک نیا الطاف حسین ؟

Logo.png

یہ تحریک مئی ٢٠١٤ میں بنی تھی مگر جب جب کراچی میں نقیب اللہ محسود کو کراچی پولیس کے راؤ انور نے شہید کیا تھا تو یہ تحریک دوبارہ زندہ و جاوید ہو گئی تھی . زرداری نے راؤ انوار کو بہادر بچہ قرار دے کر تحفظ فراہم کیا تھا . راؤ انوار چھپ گیا تھا مگر شائد چھ ماہ بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا . نقیب اللہ محسود کا کیس کسی منطقی انجام تک نہ پونھچا . آپریشن ضرب حزب کے بعد حکومت نے انٹرنل ڈیسپلئیڈ پیپل کے لئے کچھ نہ کیا تھا جس سے وہاں کے مقامی لوگوں میں احساس محرومی بڑھی تھی . ان دو وجوہات کی بنیاد پر تحریک انصاف کو بھی پشتوں محاذ سے ہمدردی تھی لھذا انہوں نے مقابلے میں اپنا امیدوار کھڑا نہ کیا اور اس تنظیم کے دو لوگوں کو جیتنے کا موقع دیا . جسطرح کراچی میں الطاف حسین نے محرومیوں کو کیش کیا تھا اور پھر عالمی طاقتوں کے ہتھے چڑھ کر ریاست کی رٹ سے نکل گیا تھا. ریاست کی کمزوریوں کے بائیس چار دہاہیوں کے بعد ہماری اس عفریت سے جان چھٹی تھی . وہی کہانی اب اس علاقے میں شروع ہو چکی ہے اور کتنا عرصہ چلتی ہے اور کتنا نقصان کرتی ہے ، خدا ہی جانتا ہے

پاکستان آرمی کے چیف اف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے شورش زدہ علاقوں میں فیصلہ کن آپریشن ضرب حزب شروع کیا تھا جس پر پاکستانی قوم کے تین ارب ڈالر خرچ ہوے تھے. اس آپریشن کے نتیجے میں افغان دہشت گردوں سے مقامی لوگوں کی جان چھوٹی تھی اور لوگوں نے وہاں جانا شروع کیا تھا جسکا سوچنا بھی محال تھا . اب لوگ بآسانی میران شاہ جیسے علاقوں میں جا سکتے ہیں . اس آپریشن کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں امن قائم ہوا تھا اور وہاں کی مقامی پولیس نے فوج سے بھر پور تعاون کیا تھا . انٹرنل ڈسپلیس پیپل کا تمام بوجھ خیبر پختونخوا حکومت نے اٹھایا تھا اور پنجاب نے رفیوجی کو لینے سے انکار کر دیا تھا

کیا منظور پشین بھول گیا کے پنجاب اور سندھ نے آئی ڈی پیز کو اپنے صوبے میں بین کر دیا تھا ؟

اس وقت پاکستان مسلم لیگ کی حکومت تھی . نواز شریف حکومت نے اس علاقے کے لوگوں کے لئے نہ رقم مختص نہ کی اور نہ وہاں کی محرومیوں کے ازالہ کے کچھ کیا . عمران خان نے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں زم کرنے نے کے لئے نہ صرف کام کیا بلکے ایک سو ارب خرچ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے . فوج میں کٹوتی کا پیسہ بھی وہاں خرچ ہو گا

پاکستانی افواج کے تعلقات عامہ کے میجر جنرل آصف غفور صاحب نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں پشتوں تحفظ محاذ کے کرتا دھرتا کے خلاف ایک چارج شیٹ پریس کانفرنس میں پیش کی تھی جس کے بعد وہ لوگ بھپر گئے . وہاں کے مقامی لوگوں کو پاکستان آرمی اور پاکستانی قوم کا شکر گزر ہونا چاہیے تھا جنہوں نے وہاں سے قبضہ چھڑایا تھا . محرویوں کا تعلق حکمرانوں کی نالائقی سے ہے . کیا سیاسی نالائقی اور محرویوں پر سیاست چمکانی اور مافیہ کے ہاتھوں میں کھیلنا جائز اور قابل فہم ہے ؟

پاکستانی قوم کی ذہنی دیوالیہ پن ، پاکستانی میڈیا اور سیاستدانوں کی حرامی پن کا اندازہ اس بات کے لگائیں کے جس بنیاد پر یہ تحریک اپنے پیروں پر کھڑی ہوئی تھی ، اب وہی زرداری اس خطے کے لوگوں کا مسیحا بن کر سیاست کر رہا ہے . جن لوگوں کی سیاست نقیب اللہ محسود کے قتل پر چمکی تھی ، اب وہ انصاف کی بجاے نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کے ہاتھوں پر بیت کر چکے ہیں . نوز زرداری نے اپنی حکومتوں میں رہ کر فاٹا کے لئے کچھ بھی نہیں کیا تھا مگر منظور پشین جیسے لوگوں کو مریم نواز شریف اور زرداری کے سپوت اپنے ساتھ بٹھاتے ہیں اور انکے حق میں پارلیمنٹ میں آوازیں اٹھاتے ہیں

کیا کسی نے پشتوں تحفظ محاذ کے لوگوں کو نقیب اللہ محسود کے قتل کے بارے میں بات کرتے دیکھا ہے . یہ کیسی منافقت ہے ؟

کیا بلاول نے کبھی نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کو اپنے منطقی انجام پر پوھچانے کا مطالبہ سنا ہے ؟

عمران خان کو حکومت میں آئے محض ٩ ماہ کا قلیل عرصہ ہوا ہے ، پشتوں تحفظ محاظ کے لوگ کیسے نواز زرداری کے ساتھ بیٹھ کر عشروں کی محرومیوں کا رنڈی رونا رو رہے ہیں ؟

ہم لوگ ایسی غیر معمولی کونسی بات ہے جو سمجھنے سے قاصر ہیں ؟
کیا پورا پاکستان ذہنی مریضوں پر مشتمل ایک زومبی قوم ہے ؟
یہ گھٹیا سیاستدان اپنے آپکو کیا سمجھتے ہیں اور پاکستان کے لوگوں کی اجتمائی شعور کی تضحیک روزانہ کیوں کرتے ہیں ؟

سر جی، چونکہ میرے دو قریبی رشتے دار اس حکومت کا حصّہ ہیں، ا،سی لئے میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پی ٹی آئی نے فوج کی خواہش پر علی وزیر، اور محسن داوڑ کے مقابلے میں اپنے بندے کھڑے نہیں کئے، تا کہ یہ لوگ اسمبلیوں میں آ سکیں، اور پاکستانی سیا ست کے مین سٹریم کا حصّہ بن سکیں،، ایک طرح سے فوج اور پی ٹی آئی نے انہیں سُدرھنے کا ایک موقع دیا،،، اور اپنے کاندھوں سے ایک ذمہ داری ہٹانے کی حکمتِ عملی اپنائی تاکہ کل پی ٹی ایم والے سادہ لوح قبائلیوں کو بہکانے کا موقع نہ پا سکیں،، یہ بہانہ نہ بنا سکیں کہ ہمیں اپنایا نہیں گیا،، ہمیں سُنا نہیں گیا وغیرہ وغیرہ
آپ یوں سمجھ لیں کہ فوج اور پی ٹی آئی والے اپنی حکمتِ عملی میں کامیاب رہے،، اور گزشتہ واقعات کی وجہ سے پی ٹی ایم کا ایجنڈا قبائلیوں کے سامنے آشکارا ہونا شروع ہو چکا ہے،، جس کی جھلک آپکو وہاں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے ہونے والے انتخابات سے نظر آ جائیگی

پشتون بہت با شعور قوم ہے،، اگر یہ قوم اے این پی، اور اچکزئی جیسے سازشیوں کے بہکاوے میں نہیں آئے، تو پی ٹی ایم کی حیثیت تو اُن پارٹیوں کے آگے کیڑے مکوڑے سے ذیادہ نہیں
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
الطاف ھسین کو تو خود فوج نے بنایا تحا
پی پی کو کاونٹر کرنے کے لینے سندھ مین
ویسے زرداری خود عدالتوں میں زلیل ہورہا ہے
اس کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم ۔شرجیل میمن وغیرہ
جیل میں گئے کءی بار لیکن دوسری طرف وہ اتنا طاقتور ہے
کے راو انوار کو بچاگیا
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی، چونکہ میرے دو قریبی رشتے دار اس حکومت کا حصّہ ہیں، ا،سی لئے میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پی ٹی آئی نے فوج کی خواہش پر علی وزیر، اور محسن داوڑ کے مقابلے میں اپنے بندے کھڑے نہیں کئے، تا کہ یہ لوگ اسمبلیوں میں آ سکیں، اور پاکستانی سیا ست کے مین سٹریم کا حصّہ بن سکیں،، ایک طرح سے فوج اور پی ٹی آئی نے انہیں سُدرھنے کا ایک موقع دیا،،، اور اپنے کاندھوں سے ایک ذمہ داری ہٹانے کی حکمتِ عملی اپنائی تاکہ کل پی ٹی ایم والے سادہ لوح قبائلیوں کو بہکانے کا موقع نہ پا سکیں،، یہ بہانہ نہ بنا سکیں کہ ہمیں اپنایا نہیں گیا،، ہمیں سُنا نہیں گیا وغیرہ وغیرہ
آپ یوں سمجھ لیں کہ فوج اور پی ٹی آئی والے اپنی حکمتِ عملی میں کامیاب رہے،، اور گزشتہ واقعات کی وجہ سے پی ٹی ایم کا ایجنڈا قبائلیوں کے سامنے آشکارا ہونا شروع ہو چکا ہے،، جس کی جھلک آپکو وہاں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے ہونے والے انتخابات سے نظر آ جائیگی

پشتون بہت با شعور قوم ہے،، اگر یہ قوم اے این پی، اور اچکزئی جیسے سازشیوں کے بہکاوے میں نہیں آئے، تو پی ٹی ایم کی حیثیت تو اُن پارٹیوں کے آگے کیڑے مکوڑے سے ذیادہ نہیں

لیکن ان کے فساد نے پاکستان میں خون کرنا چاہا

اب یہ ۳ کتے کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں