Terminator;
Minister (2k+ posts)
یہی وہ راز ھے جسکی بنا پر مدّبر اور ھوش مند پاکستانی پشتونوں نے اِن نام نہاد پشتونوں کے ٹھکیداروں کا صوبہ پختونخواہ سے مکمل صفایا کر دیا،، کیا پنجابی قوم نواز شریف کی پارٹی،، اور سندھی قوم آصف زرداری کی پارٹی اِسی پاداش میں صفایا کرنے پر کبھی راضی ہو سکیں گے ؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1427283708663549954
بکواس تو اِس ریچھ نے بہت لمبی کی ہے، لیکن خلاصہ کچھ یوں ہے
کہ اشرف غنی آخری وقت تک لڑے گا،، ہم غلام ہیں، اور پشتونوں کی ساری اُمیدیں اشرف غنی سے وابستہ ہیں

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/msIKL1l.jpg
Last edited by a moderator: