پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روک دیا۔

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ۔۔!! پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 23 ارکان کو حلف لینے سے روک دیا

https://twitter.com/x/status/1939922273168744775
پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ممبران کو حلف لینے سے روک دیا۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی درخواست پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی

عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ سماعت تک ممبران سے حلف نہ لیا جائے
https://twitter.com/x/status/1939927276323488076
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
20665610_0.jpg
 

Back
Top