Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8KbmXoN.jpg
Last edited by a moderator:
انڈین ہی نہیں امریکن بھی ملوث ہوسکتے ہیں مگر آج تک جتنے بھی خودکش حملے ہوے ہیں کوی لڑکا فیصل آباد کا نکلتا ہے تو کوی مرید کے اور کوی ملتا ن کا قصای، ماچھی، کمہار وغیرہIndian sponsored terrorism.. India is a terror financing country..
Is me Khanzeer Qadyani bhi mullawis ho sakte hai
انڈین ہی نہیں امریکن بھی ملوث ہوسکتے ہیں مگر آج تک جتنے بھی خودکش حملے ہوے ہیں کوی لڑکا فیصل آباد کا نکلتا ہے تو کوی مرید کے اور کوی ملتا ن کا قصای، ماچھی، کمہار وغیرہ
یہ بھی حقیقت ہے کہ سپر پاورز ہمارے ہی مذہبی عناصر کو خرید چکی ہیں جو ان بچوں کو ٹرینڈ کرکے دھشت گردی کرواتے اور پیسے کھرے کرتے ہیں
جب مریم نواز نہیں ہوتی تھی تب ہونے والے دھماکوں کا فائدہ کس کو ہوتا تھا؟؟پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون ہے ؟
جواب بڑا سادہ آسان ہے اس کو اس تناظر میں دیکھا جائے کے ان چیزوں یعنی دہشت گردی بدامنی کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے
جو اس وقت پاکستان کو تباہ کرنے کی سازش کرنے پر طلے ہوئے ہیں توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں سی پیک کو گالیاں دے رہیں ہیں باڈر کو نا ماننے کی باتیں کر رہیں ہیں فوج کے اندر بغاوت کی کوشش کر رہے ہیں اپنے بچوں کو اور لوٹے مال کو بچانے کے لیے ہر چیز داؤ پر لگا نے کی باتیں کر رہیں ہیں وہی اس کے زمہ دار ہیں یہ سب انہیں کو فائدہ دیتا ہے آپ کو مریم کا بیان یاد ہوگا کہ
اقتدار کے بغیر نواز شریف تمہارے لیے زیادہ خطرناک ہوگا مریم نواز شریف
نواز شریف اب مخالفین کیلئے پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہونگے: رانا ثنا
Aug 07, 2017 نوائے وقت
سعد رفیق نے ٹھیک کہا جاتی امرا میں بیٹھا نواز شریف زیادہ خطرناک ہے، چانڈیو
Jan 23, 2018
یہ تو باربار کہہ رہے تھے کے ہم لوگ اقتدار کے بغیر زیادہ خطرناک ہوجاتے ہیں کیونکہ ہمیں پھر پروا نہیں ہوتی کہ ملک میں امن ہوتا ہے یا نہیں ہم اقتدارمیں نہیں ہوں گیں تو سب کچھ روندھ کر رکھ دیں گیں
انڈین ہی نہیں امریکن بھی ملوث ہوسکتے ہیں مگر آج تک جتنے بھی خودکش حملے ہوے ہیں کوی لڑکا فیصل آباد کا نکلتا ہے تو کوی مرید کے اور کوی ملتا ن کا قصای، ماچھی، کمہار وغیرہ
یہ بھی حقیقت ہے کہ سپر پاورز ہمارے ہی مذہبی عناصر کو خرید چکی ہیں جو ان بچوں کو ٹرینڈ کرکے دھشت گردی کرواتے اور پیسے کھرے کرتے ہیں
Aag hai...aulad e ibrahim hai...namrood hai... phi kisi ko, phir kisi ka imtihaan maqsood hai...
ایک بات کہوں محترم امید ہے کہ آپ آئیندہ اپنے اعمال کی فکر کرو گے دوسروں کی نہیں، سیکولر حضرات نے اپنی قبر میں جانا ہے آپ کی نہیں اور آپ نے ان کی قبر میں نہیں گڑنا اس لئے فضول بحث میں وقت ضائع مت کیجئےملک میں سپر پاورز کے اصل اثاثہ ہمارے سیکولر لبرل عناصر ہیں. جو سپر پاورز کو خوش کرنے کے لئے خود کو مذہب بیزار ثابت کرتے اور اقتدار کے مزے اڑاتے ہیں
ایک بات کہوں محترم امید ہے کہ آپ آئیندہ اپنے اعمال کی فکر کرو گے دوسروں کی نہیں، سیکولر حضرات نے اپنی قبر میں جانا ہے آپ کی نہیں اور آپ نے ان کی قبر میں نہیں گڑنا اس لئے فضول بحث میں وقت ضائع مت کیجئے
اور ہاں سپر پاورز کا اثاثہ سیکولر نہیں شدت پسند ہیں جس کا ثبوت اسامہ کو جیل سے نکلوا کر پاکستان پنہچانا اور اس کے ذریعے روس کو مارنا سب کچھ آپ کے علم میں ہے
دائش کو بھی سپرپاورز نے بنوایا ہے میں دیگر بہت ساری تنظیموں کا نام نہیں لیتا جو سپرپاورز کا اصل اثاثہ ہیں ایک دو کی مثال کافی ہے عقلمند کیلئے
دیر کس بات کی جلدی بتائیے ہمیں بھی پتا چلے کونسے اثآثے ہیں!جناب میں نے کہاں کہا سیکولر قصای، ماچھی، کمہار کی قبر میں جائیں گے
اثاثے کو مارا نہیں جاتا بچایا جاتا ہے. اسامہ بن لادن پاکستان میں تھے! میرے علم میں عراقی صحراؤں میں موجود مہلک ہتیاروں جیسا دعوی ہے ثبوت نہیں. لیکن امریکی اثاثے آمنا و صدقنا کہتے ہیں
داعش کو امریکا بنایا. امریکی اثاثوں نے امریکا سے پوچھنے کی بجائے کے بنایا تم نے جنگ ہم لڑیں سپر پاورز کی جنگ اپنے ملک کی سرحدوں میں لڑنا شروع کر دی
اگر موقع دیا تو آپ کو سپر پاورز کے ان اثاثوں کا نام بھی بتا دوں گا جنہیں بچایا گیا
دیر کس بات کی جلدی بتائیے ہمیں بھی پتا چلے کونسے اثآثے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|