Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کراچی کے علاقہ بڈھ بیر میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق۔۔ 4 بچے اور 4 خواتین بھی شامل۔۔پشاور کے دیگر علاقوں میں صورتحال تشویشناک۔۔ریگی للمہ میں لاپتہ تین بچوں کی نعشیں برآمد۔۔پشاور کے صحافی محمد فہیم کی رپورٹ
پشاور میں 25 جون کا احوال
15 افراد لقمہ اجل بن گئے
۱۔بڈھ بیر کے علاقے بالو خیل میں گھر میں گھس کر فائرنگ کرنے سے 4 بچے اور 4 خواتین قتل دو زخمی
۲-ریگی للمہ میں لاپتہ تین بچوں کی نعشیں برآمد
۳-مردہ خانہ پشاور ایک خاتون کی نعش لائی گئی
۴-شیخ محمدی بڈھ بیر میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ایک زخمی
۵-سفید ڈھیری میں فائرنگ سے دو زخمی
۶-باڑہ روڈ میں گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
https://twitter.com/x/status/1805660108459770279
https://twitter.com/x/status/1805841923690680345

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/nCMLf50.jpeg