پشاور میں آدم خور چوہے آ گئے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
1103422541-1.gif

http://www.express.com.pk/images/NP_PEW/20160326/Sub_Images/1103422541-1.gif
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے کیا لاجک ہے تحریک انصاف کے وزیروں کی ، اگر یہ ارشادات کسی اور صوبے کے وزراء کے ہوتے تو اب تک ایک ہنگامہ ہوتا تی وی پر اور ٹوٹر پر
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا ہی ایک واقعہ پنجاب میں ہوا تھا اس کو عمران خان نے پچاسوں مرتبہ دہرایا تھا (جو کہ درست اقدام تھا) مگر ایسے پچاسوں واقعات انکے اپنے صوبے میں ہو گئے اور مکمل خاموشی ، منافقت اور کسے کہتے ہیں ؟؟؟
 
Athra

Senator (1k+ posts)
ایسا ہی ایک واقعہ پنجاب میں ہوا تھا اس کو عمران خان نے پچاسوں مرتبہ دہرایا تھا (جو کہ درست اقدام تھا) مگر ایسے پچاسوں واقعات انکے اپنے صوبے میں ہو گئے اور مکمل خاموشی ، منافقت اور کسے کہتے ہیں ؟؟؟

دونوں واقعات میں فرق ہے جناب پنجاب کا واقعہ ایک سرکاری ہسپتال میں پیش آیا تھا ، اور پشاور کے واقعات عام آبادی میں پیش آ رہے ہیں اور وہاں کے وزیر اس بارے میں وضاحت بھی دے رہے ہیں لیکن اگر اس کے باوجود یہ چوہے ختم نہیں کر سکے تو وزیر کے خلاف کاروائی ہونی چاہئیے
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
ایسا ہی ایک واقعہ پنجاب میں ہوا تھا اس کو عمران خان نے پچاسوں مرتبہ دہرایا تھا (جو کہ درست اقدام تھا) مگر ایسے پچاسوں واقعات انکے اپنے صوبے میں ہو گئے اور مکمل خاموشی ، منافقت اور کسے کہتے ہیں ؟؟؟

چوہے عام آبادی میں آئے ہیں ناں کہ ہسپتال میں
تھوڑی سی عقل استعمال کرلیا کرو جو تم لوگوں کے پاس ہےہی نہیں
 
Back
Top