پشاور: جنازے میں شریک افراد کے طالبان کے حق میں نعرے

Goldfinger

MPA (400+ posts)
participants-of-funeral-in-peshawar-raise-slogan-afghan-taliban-1625926639-6977.jpg

پشاور کے علاقے ریگی میں جنازے میں شرکت کرنے والے افراد نے طالبان کے حق میں نعرے لگائے، طالبان کے حق میں نعرے لگانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جنازے کے بعد کچھ لوگ امارات اسلامی کے جھنڈے لائے تھے۔ تحقیقات کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
ریگی میں جنازے میں شرکت کے لیےجانے والے افراد نے یونیورسٹی روڈ پر طالبان کےحق میں نعرے لگائے۔ طالبان کے حق میں لگائے گئے نعروں کی وڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد نے امارات اسلامی افغانستان کے جھنڈے اٹھارکھے تھے۔
پولیس کے مطابق ریگی میں جنازے میں شرکت کرنے والے کچھ لوگ امارات اسلامی کے جھنڈے لائے تھے تحقیقات کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی

سورس
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پھر عوام کہتی ہے ہم ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں کیوں ہیں۔ دہشت گردوں کی حمایت بند نہیں کریں گے تو یہی ہوگا
participants-of-funeral-in-peshawar-raise-slogan-afghan-taliban-1625926639-6977.jpg

پشاور کے علاقے ریگی میں جنازے میں شرکت کرنے والے افراد نے طالبان کے حق میں نعرے لگائے، طالبان کے حق میں نعرے لگانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جنازے کے بعد کچھ لوگ امارات اسلامی کے جھنڈے لائے تھے۔ تحقیقات کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
ریگی میں جنازے میں شرکت کے لیےجانے والے افراد نے یونیورسٹی روڈ پر طالبان کےحق میں نعرے لگائے۔ طالبان کے حق میں لگائے گئے نعروں کی وڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد نے امارات اسلامی افغانستان کے جھنڈے اٹھارکھے تھے۔
پولیس کے مطابق ریگی میں جنازے میں شرکت کرنے والے کچھ لوگ امارات اسلامی کے جھنڈے لائے تھے تحقیقات کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی

سورس

لبڑلوں نے تو پینٹ پجامے گیلے و پیلے کردیئے ہونگے۔۔۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
participants-of-funeral-in-peshawar-raise-slogan-afghan-taliban-1625926639-6977.jpg

پشاور کے علاقے ریگی میں جنازے میں شرکت کرنے والے افراد نے طالبان کے حق میں نعرے لگائے، طالبان کے حق میں نعرے لگانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جنازے کے بعد کچھ لوگ امارات اسلامی کے جھنڈے لائے تھے۔ تحقیقات کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
ریگی میں جنازے میں شرکت کے لیےجانے والے افراد نے یونیورسٹی روڈ پر طالبان کےحق میں نعرے لگائے۔ طالبان کے حق میں لگائے گئے نعروں کی وڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد نے امارات اسلامی افغانستان کے جھنڈے اٹھارکھے تھے۔
پولیس کے مطابق ریگی میں جنازے میں شرکت کرنے والے کچھ لوگ امارات اسلامی کے جھنڈے لائے تھے تحقیقات کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی

سورس
we have 3 million afghan refugee here in Pakistan...
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پھر عوام کہتی ہے ہم ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں کیوں ہے۔ دہشت گردوں کی حمایت بند نہیں کریں گے تو یہی ہوگا
کیا افغان طالبان دہشتگرد ہیں۔۔۔
امریکہ آپ سے اتفاق نہیں کرتا۔
اگرچہ واقعی امریکی فوج کو صحیح معنوں میں دہشت ذرہ کرنے والے طالبان ہی ہیں۔
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
un chootiyo nai kal sai iss video ko twitter pai phaila kai apnay trousers mai peeshab kardia hai laantion nai
یہ سب امریکی و ہندووں کے پروپگنڈے ہیں۔۔ اور ساتھ میں ایرانی ایجنٹوں کے بھی۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
un chootiyo nai kal sai iss video ko twitter pai phaila kai apnay trousers mai peeshab kardia hai laantion nai
دہشت گردوں کے نعرہ سن کر اسلام پسندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)

جنازے میں شریک افراد نے "طالبان خان" کی قد آور تصویریں بھی اٹھا رکھیں تھیں - ان کا مطالبہ تھا کہ حکومت فوری طور پر اسلام آباد میں طالبان کا صدر دفتر اور لاہور،پشاور،کوئٹہ اور کراچی میں ان کے ذیلی دفاتر
کھولے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
امریکنوں کو موت آتی ہے انہیں دہشت گرد بولتے ہوئے ۔؟
کیا اب امریکی بتائیں گے کہ کون دہشت گرد ہے؟ اپنا دماغ استعمال نہیں کر سکتے؟
 
Back
Top