پشاور بی آرٹی: الزامات لگانیوالوں کو معافی مانگنی چاہئے،ہارون رشید

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
بابا جی اس مُلک کا مسلۂ معافی تلافی سے بہت اوپر جا چُکا ہے۔
جب تک جھوٹے الزامات لگانے والوں کو سزائیں نئیں ہونگی، سب کھُلے عام عزتیں اُچھالتے رہینگے