پشاور، پی ٹی آئی رہنما علی زمان پر نامعلوم افراد کا تیز دھار آلے سے حملہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
1358321_993307_ali-zaman_updates.jpg


پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی ہوگئے۔

تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سرجیکل یونٹ میں داخل ہیں۔

ترجمان کے مطابق علی زمان کو ایمرجنسی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد وارڈ میں شفٹ کیا گیا، ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اسپتال کے ترجمان کا بتانا ہے کہ علی زمان ایڈووکیٹ پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ علی زمان ایڈووکیٹ کو عیدگاہ روڈ پر نامعلوم ملزمان نے زدوکوب کیا تھا۔ وہ پی کے 73 سے سابق امیدوار بھی ہیں۔

Source
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کھسرے اور کھسی زانی شرابی اور نسلی حرامی غدار اب چھپ چھپ کر حملے کر رہے ہیں
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
All PTI lawyer filed a petition in court requesting protection; as of right now, only thieves and mafia are protected by security.
 

Back
Top