پر پاکستانی کنیڈیئنز کی دعا Canada Day

justunjust

Politcal Worker (100+ posts)
Allah se dua hai ka hamara Pakistan bhi khoob taraqi keray aur log sirf Canada vacation guzarnay Aya kerain.
یا اللہ ہماری یہ دعا قبول فرما اور ہمارے پیارے پاکستان کو بھی ہمارے کینیڈا کی طرح خوشحال اور ترقی یافتہ کردے۔ آمین