ضمنی الیکشن کے روز امپورٹڈ حکومت نے بریانی کی پلیٹ کے ساتھ ساتھ ووٹرز کو ڈھونے کے واسطے قومی خزانے سے چند روز کے لۓ پٹرول سستا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سستے پٹرول کی بدولت بے مغز پٹواریوں کو مہنگائ کی کمی کا چورن بیچتے ہوۓ ووٹ ڈالنے کے لۓ مائل کیا جاۓ گا اور سستے فیول کےباعث ووٹرز کوپولنگ سٹیشن تک آمد و رفت کی مفت سہولت بھی دی جاۓ گی جبکہ اپنے پمپس پر سستا پٹرول ذخیرہ بھی کیا جاۓ گا۔ بعد از الیکشن، نا صرف پٹرول پھر بڑھا دیا جاۓ گا بلکہ اپنا منافع بھی کمایا جاۓ گا۔ کیونکہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ھے۔ کیا اس طرح عوام کو دھوکہ دے کر ورغلاتے ہوۓ ووٹ لینا اور قیمتوں میں کمی کر کے ذخیرہ اندوزی کرتے ہوۓ قیمت بڑھنے پر مہنگا پٹرول بیچنا کرپشن اور الیکشن رگنگ نا ھو گی؟
Last edited by a moderator: